محبت کی انکھیں نہیں ہوتی اور وہ امیر غیریب نہیں دیکھتی 💔😥
2025-10-21 17:38:30
111
Give me Allah :
محبت نہ امیر سے ہوتی ہے نہ غریب سے
بس صرف دل سے ہوتی ہے ♥♥♥♥
محبت سچی تھی یار مسلہ تو قسمت کا تھا☝😞☝😞☝😞☝😞☝☝☝☝☝😥😥😥😥😥😥😥😥((((((M)))))))
2025-10-21 17:51:46
35
☆𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅-𝐆𝐀𝐃𝐇𝐈 ✦ :
میں تو امیر تھا مگر نصیب کی بات ہے 🥺
2025-10-24 13:58:50
0
ꪎꤪ ᴋʜᴀɴᅠ⸙ :
سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر
فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر😭
2025-10-22 07:09:43
41
Sanan :
ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے*
*ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو*😔
2025-10-23 10:23:58
16
Gujjar Zadi ❤️🔥 :
insha'Allah one day 🥰
2025-10-23 15:21:25
6
Sajjad Hussain :
ab Allah ke Ghar ke elawa Kahien sakoon nhin milta
2025-10-21 18:47:28
12
Ali Nawaz :
Gharebo Ke Naseeb Main Muhabat kahan hoti hai yaar❤
2025-10-24 09:54:08
2
Gulab Waince :
غریب کو یہ حق کس نے دیا ہے وہ کسی سے سچی محبت کرے
2025-10-24 14:16:58
0
A🥀🥀🥀d :
اسی بات کا افسوس ہے محبت سچی تھی اور ہم غریب تھے اسی غربت نے مجھے ایسا دیوانہ کر دیا لوگوں کا کہ میں کہاں کہاں سے کہاں گزر گیا نہ جانے میں کہاں پہنچ گیا محبت جانے اور دل جانے دل کو خدا جانے بندے کا کیا بھروسہ ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2025-10-21 16:42:30
15
😢 وڇوڙي جو احساس😥 :
اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری رونقیں
اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی مرحوم لکھا جائے گا😭😭😭🙏
2025-10-22 04:25:51
3
🥀👑بادشاہ🔥🦾🇵🇰▄︻デ══━一 :
🌹 زندگی ایک سبق ہے، جو روز کسی نہ کسی انداز میں پڑھاتی ہے۔ ✨ اللہ جب چھینتا ہے تو بہتر دینے کے لیے چھینتا ہے — بس صبر کر
2025-10-22 14:15:04
6
A.A.Khan :
زمونگہ غریبی وا گنے دومرا گرانہ نہ وا،
آمنہ محبت او جانان دونڑاہ خرسیدو۔
❤️❤️❤️❤️👍
2025-10-21 16:39:00
6
Muhammad Adnan :
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے