ماشاءاللہ محبت کے ساتھ ساتھ ۔انسانیت بھی سیکھ کر جا رہے ہیں
2025-10-22 03:27:35
193
Rozamin Manirwal SaQ :
@Mimi:اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-23 04:01:57
66
naseersahil66 :
baloch always miss you brothers😢😢😢😢
2025-10-21 23:19:39
163
Fazal Wahid :
قسم دے ڈیر میں ورتہ اوچاڑل
2025-10-22 08:19:41
77
♥️pesho kakar♥️ :
kasm se bht hfsos ora
2025-10-21 19:50:00
73
🅸🆉🅷🅰🆁 🄳🅄🅁🄰🄽🄸 :
دی ٹائم کی پی سڑے خپہ شی
افغانان
2025-10-22 07:22:45
48
LAILAKHAN :
Hy Sona Dard lary💔
2025-10-22 08:23:38
60
❣M A R Y A M ❣ :
Tuba khudaya🥺😭
2025-10-22 10:07:19
36
M. YOUSAF :
اللہ کے حوالے اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے دنیا ایک مسافر خانہ ہے... اس پر افسوس کرنا ضروری نہیں. بس آخرت کا سوچیں اور اعمال پر نظر ہم سب......
2025-10-22 04:27:58
56
Hussain Yarana Afghan :
دازما مشر ورار دی
پہ خیر ولاڑسی
سفر دی پیخیرسہ
2025-10-22 17:40:29
18
pesho😻🙈 :
uff ye dard😔😔
2025-10-22 10:17:32
35
queen :
ye bi zindagi hai 💔💔💔
2025-10-23 15:30:56
6
To see more videos from user @unknown1017p, please go to the Tikwm
homepage.