@mehmooddawakhana: "آملہ — جریان اور مردانہ کمزوری قدرتی علاج 🌿💪 یہ نہ صرف منی کو طاقت دیتا ہے بلکہ دماغ، جگر اور اعصاب کو بھی مضبوط بناتا ہے۔ یونانی طب کا خزانہ، جو اندرونی طاقت کو قدرتی انداز میں بحال کرتا ہے آملہ (Emblica officinalis) دراصل مردانہ امراض میں ایک نہایت قیمتی اور مجرب دوا ہے، خاص طور پر جریان، احتلام، اور ضعفِ باہ میں۔ یہ طبِ یونانی میں مقویِ منی، قابض، اور مبرّد کے طور پر جانی جاتی ہے۔ آملہ سے جریان کا علاج: 🌿 طبی خواص: آملہ مزاجاً سرد و خشک ہے، یہ منی کو گاڑھا، دماغ کو مضبوط، اور اعصاب کو طاقت دیتا ہے۔ جریان میں یہ منی کے اخراج کو قابو میں رکھتا ہے اور پیشاب کی جلن کم کرتا ہے۔ #Amla #JaryanKaIlaj #Tib_e_Unani #HakeemRafique #HerbalMedicine
حکیم صاحب ذرا اہستہ بولیں اور اس چیز کی سمجھ نہیں ارہی یہ کون سی بوٹ یہ یا کون سا پھل ہے ہمیں صحیح بتائیں
2025-10-21 23:50:54
15
s :
مجھے کال پر بات کرنے سے پانی کی ترا لس دار اتے بوتھ ٹائم سے ٹھیک نی ہو رہے کوئی علاج بتا دے اس نے کیا بولا ha
2025-10-22 01:43:07
3
Mughle Azam :
او یار لوگو پچاس گرام خشک دھنیا پچیس گرام اجوائن خراسانی اور پچہتر گرام شکر تینوں کا باریک سفوف کر لیں پھر مکس کرکے آف ٹی سپون صبح شام استعمال کریں پانچ سے سات دن جریان جڑ سے ختم ھو جائے گا
حکیم صاحب یہ ھوتا ھے نسخہ
حکیم مصدق مرزا
2025-10-21 20:22:31
33
Professor :
Kis cheez ka pani pena h
2025-10-21 18:12:24
5
Kamal hogya :
آملہ کا سفوف بنا کر پانی میں بھگو دیں صبح شکر ملا کر پی لیں
2025-10-21 20:55:20
5
Qaisarbhutta :
Yar yeh soshak kiya cheez hy
2025-10-21 17:09:55
5
Laala G313 :
سات پتے شیشم کے رات کو پانی میں بھگو دیں صبح شکر ملا کر دیں جریان لیکوریا احتلام بالکل ٹھیک
2025-10-22 06:27:52
4
Ch Muhammad Zulqarnain :
ye bat aram se bi ho sakti thi
2025-10-22 06:13:39
1
Hamid Khan :
کیا نام بتایا سر
2025-10-22 13:42:44
1
raja kamran,👑 :
kiss chz ka safof
2025-10-22 01:33:48
1
arshadmahmood9804 :
جناب جو بھی نسخہ بتائیں اردو کے اسان لفظوں میں بتائیں اس کا نام سمجھ ائے مہربانی ہو گئی
2025-10-22 13:48:35
0
Asim Art Qabola :
سمجھ نہیں آ ئی
2025-10-21 19:48:40
1
Asif Mani :
bai samj ni i trey
2025-10-21 20:12:01
0
UMAR DARAZ,105 :
Kon sa chyz
2025-10-21 20:23:07
0
rajpoot🇵🇰🇸🇦🫶🏴☠️🇵🇰🇵🇸 :
یہ سب چیزیں ہم کو پتہ بھی ہوں لیکن یہ لوگ نام بدل کر یہ مشکل نام سے رکھ دیتے ہیں تاکہ ہر کوئی سمجھ نہ جائے ہر
کر مشکل پیدا کرتے ہیں اسکو کہتے ہیں حکیموں کی لینگوج
2025-10-21 17:53:58
4
🐦ظفر💚دیوانہ💚 :
السلام علیکم پروفیسر صاحب یہ کیا بول رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں ارہی کس چیز کا سفوف بھگو کے پلانا ہے
2025-10-22 05:27:35
1
rahi jan786 :
شوشک کیاچیز ھے حکیم صاحب
2025-10-22 04:17:19
1
Shahid Khan :
Jo jari Buti Bata rahay ga screen per name likhain samajh nhi arahi name ki
2025-10-22 11:20:37
0
Mr.AQm :
Ma Sha Allah 💝
2025-10-22 08:52:40
1
Dr.M Rafi Sahoo💞 :
very good
2025-10-22 09:47:36
1
❣️Ali❣️ :
Amla
2025-10-22 02:56:16
1
JANJUA RAJPOOT :
samaj hi nahi aa rahi keh kis chez ka nam liya hay 😂😂😂
2025-10-22 10:35:01
0
mrabnewaz7 :
السلام علیکم حکیم صاحب یہ کس چیز کا پانی پلانا ہے اپ کی اواز کی صحیح سمجھ نہیں ارہی اپ یا تو اہستہ بولیں یہ کون سا پھل ہے یا کس چیز کا پانی پلانا ہے جو جریان ٹھیک ہوتا ہے
2025-10-22 07:29:17
1
Professor :
Hakeem sab ya kis bla ka nam h
2025-10-21 18:12:13
1
To see more videos from user @mehmooddawakhana, please go to the Tikwm
homepage.