گزشتہ سال 26 نومبر کو اسلام آباد میں پاکستانی شہریوں کے قتل عام اور مریدکے میں حالیہ قتل عام کے خلاف 23 نومبر بروز اتوار ڈنمارک میں پاکستانی سفارت خانے کے باہر زبردست مظاہرہ کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی نیٹ ورک ڈنمارک کے زیر اہتمام اس پروگرام میں پی ٹی آئی ڈنمارک کے تمام گروپس نے شرکت کی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ ہم اپنے مظلوم پاکستانیوں اور عمران خان کے لیے ہمیشہ ایک ہیں اور مل کر مزاحمت کریں گے۔
اختلاف ہر پارٹی میں ہر جگہ ہوتا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اختلاف کے باوجود آج تمام دوست ایک پیج پر ہیں، صرف عمران خان اور پاکستانی قوم کے لیے۔
#گولی_کیوں_چلائی
2025-10-22 11:18:14
3
muhammedsulthan30 :
💔💔💔😎😎👑👑804
2025-10-24 12:45:58
0
javed Ahmad :
2025-10-23 19:41:56
0
khan khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کو سلام زندباد عمران خان زندباد مجاہد عمران خان
2025-10-23 04:43:50
5
Habib____Khan :
king of hearts ❤️😭😭👑
2025-10-23 06:34:44
1
To see more videos from user @umar_khaniik, please go to the Tikwm
homepage.