الحمدلله اللّه جی آپ کا شکر ہے مجھے اس حرام رشتے اور تعلق سے بچا کے رکھا ہے 💕💕
2025-10-23 02:29:55
0
گمنام شکاری :
:😭اس کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا💔💔 اور درد دینا اس کا دستور ہو گیا🥺💔 قصور اس کا نہیں ہمارا ہی تھا🥺🥺 ہم نے چاہا ہی اس کو اتنا💔💔 اور اس کو غرور ہو گیا🥺😭
2025-10-23 04:11:02
1
️ :
کبھی فرصت میں لکھوں گا وہ تمام خوبصورت پل جو میں نے سوچے ضرور تھے مگر جی نہیں پایا❤️🩹
2025-10-22 21:57:57
1
Rana Ali Raza rajpoot ✌💀 :
:میں نے خدا کی طرف بھیجا ہے ایک خالی خط کچھ نہیں لکھا کیوں کے وہ سب جانتا ہے 😢😓
2025-10-23 04:10:04
1
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙙𝙖𝙣𝙞🖤 :
caption plzzzzzz
2025-10-22 08:46:23
1
🚶خــــود غــــــرض😳🥀 :
میں تمہیں اگلی کئی صدیوں تک نہیں بھلا سکتا دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان کوئی بھی پسندیدہ کیفے کوئی بھی خوبصورت پھول جیسا کی خوشبو کوئی بھی قیمتی چیز یہ کوئی بھی حسین منظر مجھ سے تمہاری توجہ نہیں چھین سکے گا،جب جب تمہیں یاد کرتا ہوں میرے دل میں پہلے دن کی طرح کچھ بچتا ہے وہاں کوئی اندیکھی سی تکلیف ہے جب تم۔سے ملوں گا تب تمہیں بتاؤں گا میں نے تمہارا انتظار ایسے کیا ہے جیسے قیدی رہائ کا کرتے ہیں میں تمہیں ایسے دیکھوں گا جیسے صحراؤں کہ بچے پہلی بار سمندر کو دیکھتے ہیں،میں جب تمہیں یاد کرنے لگتا ہوں تو مجھے ہر شخص سے نفرت ہونے لگتی ہے چاہے وہ میرے دل کہ کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا صرف دماغ پر بوجھ ہوتا ہے اور ہاتھ کانپ رہے ہوتے ہیں آنسو اس ڈر سے نہیں بہتے کہ کسی کو پتہ نہ چل جائے اس وقت میرا دل کرتا ہے میں آنکھیں بند کروں اور تم میری آنکھوں کہ سامنے آجاؤاور پھر میری سکون سے جان نکل جاۓ🫠🤌🏻
2025-10-22 21:41:06
1
Àyàn❤️🩹 :
اعتبار تو دور کی بات ہے اب کسی کو دیکھنے کا بھی دل نہیں کرتا💔 ۔۔
2025-10-22 15:23:37
2
saalar chuzza 🤌🫣🙈 :
اس محبت کی کتا ب📙 میں بس دو ہی سبق یاد ہوئے ❤️🩹
کچھ تم جیسے آباد ہوئے کچھ ہم جیسے برباد ہوئے 🥺
2025-10-22 16:58:08
1
Awais meer2 :
:الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے بہت بار مڑ کے دیکھا ہے اُسے 😔🥀❤️🩹
2025-10-22 14:36:33
1
𝐇ᴀd̸ⁱ _❤️🩹 :
Request RePOst pin vedio 😣🥹
2025-10-22 14:53:27
1
🌹KHAN🌹 🍻waiting for you🍻 :
:مجھے پانے کی ضد مت کرو
میں کسی کی چھوڑی ہوئی محبت ہوں 🥺💔
2025-10-22 11:55:16
0
🇵🇰 Ahmad birmani 🇧🇭 :
Hay🥺
2025-10-22 18:03:59
1
Ŷøųř.Pğłøø.. :
Same
2025-10-22 15:52:46
1
Baghi larka :
میرا ہاتھ تھامنے کی زد مت کرو
خدا گواہ ہے مجھے بدوعا لگی ہوئی ہے ❤️🩹
2025-10-22 23:47:45
1
Waseem shazad @54 :
کسی کی پر فضول باتوں سے دھوکھا نہ کھانا یہاں مطلب کے دیوانے بھی ائے گا
2025-10-22 19:18:15
1
💔Ᏼ,Ꭱ,Ꭷ,Ꮶ,Ꭼ,Ɲ 🫱 :
ok Jani come ❤️❤
2025-10-23 02:50:58
1
M Ejaz Abbas :
آؤ مل کر ڈھونڈ لیں کوئ وجہ ایک ھونےجانے کی
آیسے بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ھم
2025-10-22 17:16:21
1
🇵🇰Ch Asif🇸🇦 :
*میں نے سیکھے ہیں محبت سے محبت کے اصول❤🩹🥺*
*سب سے مشکل ہے کسی اپنے کو اپنا رکھنا ......*💔🥹
2025-10-23 02:34:42
0
ᴄʀɪᴍɪɴᴀʟ ᴊᴀɴᴀɴ🇦🇪 :
❤️❤️❤
2025-10-23 04:06:23
1
Tariq__Khan :
💔💔💔
2025-10-23 03:53:06
1
Mr-Hassan_ yt :
🥺😢
2025-10-23 01:59:56
2
ishq bori cheez 💔 :
😳😳😳
2025-10-23 03:17:11
1
iftakhar jutt :
😭😭😭😭
2025-10-23 01:25:20
1
🇵ᶜʳ᭄Alone🦅 :
😭😭😭
2025-10-23 01:11:58
1
To see more videos from user @naino_hun_yar, please go to the Tikwm
homepage.