@khauf.123: #creatorsearchinsights کبھی سوچا ہے کہ ہر دعا کے بعد جو ہلکی سی سرگوشی سنائی دیتی ہے، وہ کون کرتا ہے؟ شاید تمہارا ہمزاد… جو تمہاری ہر دعا کے ساتھ “آمین” کہتا ہے، اور تمہارے ختم کرتے ہی تم سے بات کرنے لگتا ہے۔ یہ کہانی صرف وہی سمجھ سکتا ہے، جس نے کبھی تنہائی میں کسی کو اپنی سانسوں کے ساتھ محسوس کیا ہو۔ #UrduHorror #HorrorShorts #HumzaadStory #ScaryWhispers