@notvictoriag: will not be me 🙂‍↔️

victoria
victoria
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 22 October 2025 12:06:54 GMT
830
46
2
0

Music

Download

Comments

kenzygalbreath
KENZY GALBREATH :
same sis 😅
2025-10-22 12:32:18
0
johliyaswig
Femmorafashion✅ :
😍💕 ! Let us forward you 🏡🚘 some stylish Wigslayer , Extensions, and beautiful Some more Stuffs 💯𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐮𝐬!👓👙💍😃 💌🎁
2025-10-23 09:34:26
0
To see more videos from user @notvictoriag, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:`مجھے مرنے سے پہلے تمھارے ساتھ جینا تھا ۔` *میری پہلی اور آخری خواہش یہی ہے ۔ میں نے اس خواہش کو اپنے دل میں رکھا تھا۔ یہ ایسا خواب تھا جو میں نے جاگتی آنکھوں سے دیکھ رکھا تھا ۔۔* *جب یہ ٹوٹا تو میری آنکھیں لہو رنگ ہو گئیں ۔ میں سوچتا تھا کہ وہ دن کتنے حسین ہوں گے کہ جب میں نیند سے بیدار ہونگا اور سب سے پہلے تمھارا چہرہ نظر آئے گا۔۔۔۔* *دن تمہارے دیدار سے طلوع ہو اور رات تم میرے آغوش میں بسر کرو۔۔۔ میں خوش رہ سکوں ۔۔۔ مگر! تقدیر نے کچھ اور ہی سوچ رکھا تھا ۔* `میرے جزبات رند گئے ہیں ۔` *وفا خاک ہو گئ ہے ۔ میں نے جو جو سوچا تھا وہ سب میرے سامنے کرچی کرچی ہو چکا ہے ۔۔۔* *اب تو بس ہر دن تمہاری یاد طلوع ہو کر رات بھر تمھاری یادیں مجھے بیدار رکھتی ہیں میرا دل ان ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں سنبھالتے سنبھالتے چور چور ہو گیا ہے تم کہاں چلی گئی ہو میں تنہا رہ گیا ہوں مگر مجھے اب بس تنہائی سے وحشت ہونے لگی ہے لگتا ہے کہ میں یہ خواہش سینے سے لگاۓ ہی قبر میں اتار دی جاؤں گا ۔ تمہیں پکارتے پکارتے مر جاؤں گا ۔۔۔* #foryouoffical #foryouoffical #viral #fyppppppppppppppppppppppp #trending

About