@wordsbyme.85: SUNSET 🍁 ہدایت ایک دن میں نہیں ملتی، یہ دل کی زمین کو نرم کر کے ، آنکھوں کو نم کر کے ، رب کی محبت سے آہستہ آہستہ اندر اترتی ہے۔ یہ اُن لمحوں میں قریب آتی ہے جب تم دنیا کے سارے سوال چھوڑ کر بس رب سے جواب مانگتے ہو۔ #sunsetlover #qoutes #urdupoetry #fypviralシ #foryoupage