@qh.news: QH News  | Headlines | 23 Oct. 2025 کراچی کا 16 سالہ نوجوان کچے کے ڈاکوؤں سے ہنی ٹریپ، 1 کروڑ تاوان کا مطالبہ ڈاکوؤں نے نوجوان کی زنجیر میں جکڑی ویڈیوز اور تصاویر وائرل کردیں، چاکیواڑہ تھانے میں مقدمہ درج رپورٹ آصف قریشی  شہر قائد کے علاقے لیاری کے 16 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا جس کا مقدمہ اہل خانہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کا رہائشی نوجوان 16 سالہ یومان مبینہ طور پر سندھ کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔ واقعے کا مقدمہ چاکیواڑہ تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کی دفعہ کے تحت مغوی بچے کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کئے جانے والے 16 سالہ نوجوان یومان کی زنجیروں میں بندھی ہوئی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپ لوڈ کی گئی ہیں۔ نوجوان کو مبینہ طور پر گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں رکھا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے اہل خانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ یومان کو مبینہ طور پر ہنی ٹریپ کے ذریعے گھوٹکی بلایا گیا، جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق یومان گھر سے گوشت لانے کے لیے نکلا تھا مگر واپس نہیں آیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق بچے کو علاقے میں تلاش کرتے رہے ناکامی کی صورت میں پولیس کو اطلاع دینے آئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ نوجوان کی بازیابی کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں Follow the #QHNews channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vanmyvt3QxRtzcd1ws1Q Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: https://youtube.com/@qaumihimayatnews-z6e?si=1pQkwU53McsFbv-Z Qaumi Himayat  News is a Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely  stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others. Official Facebook: https://www.facebook.com/qaumi.himayat   Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://youtube.com/@qaumihimayatnews-z6e?si=rRq7lglRZz75iu2j #QHNews #QHNews Official YouTube Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section. #ppp #sindhgoverment

QH News Official
QH News Official
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 23 October 2025 14:58:03 GMT
1314
53
1
2

Music

Download

Comments

apnarehan35
APNA REHAN :
🥰🥰🥰
2025-10-23 15:25:58
0
To see more videos from user @qh.news, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About