گندم بھی چھوڑیں چاول بھی چھوڑیں تو پوچھیں کہ بندہ کھائے کیا صرف سبزی بنا کر کھانے سے پیٹ بھر جائے گا اس کے متبادل خورک بھی تو بتائیں کو کے بھوک کی شدت کو پورا کرے
sir PCOS ki vjy Sy km nai ho ra stuck ho gaya he me Jo khati houn
2025-10-27 15:05:38
0
MAbdullah :
صرف وہ لوگ چھوڑیں جو کھا کے بیٹھے رہتے ہیں ایک مزدور کتنی کتنی روٹیاں کھاتا ہے لیکن انُکا وزن کیوں نہیں بڑھتا اصل مسلہ ہمارا لائف سٹائل ہے ہمارے ملک میں پیدل چلنے کا رواج ختم اور فٹ پاتھ بھی تو نہیں
2025-10-23 19:02:57
479
MUAS KHAN :
Dr sb damag karb na kra
2025-10-24 01:24:46
45
shujazzu1ja :
جب سے آپ کی ویڈیو دیکھی کھانا چھوڑ دیا ہے اب اگلی ویڈیو کا انتظار ہے کھائیں کیا؟
جب تک آپ کی ویڈیو نہیں آئے گی میں کچھ نہیں کھاوں گا۔
ہاں روٹی کا متبادل بتائیں جلدی اور کس چیز سے سالن اٹھائیں۔
2025-10-24 12:04:42
10
sultan.zarar.khan :
میرا وزن ستر کلو ہے اور اگر میں گندم چھوڑ دوں تو ہر مہینے پانچ کلو کی کمی سے چودہ مہینے بعد میرا وزن زیرو ہو جائے گا ۔ تو کیا میں زندہ ہوں گا ؟
2025-10-23 21:53:52
24
Anum Fatima :
boiled rice b ni kha skty?
2025-10-23 17:35:20
12
UMAiR.SONU.3738 :
Sir please yah bata de pet kam karne k liye kya kya diet karni paregi mera pet bahut ziyada over ho gaya pahle khud hi normally theek ho jata tha lekin ab barta hi ja raha hai please help me sir please i request you 😔
2025-10-26 19:30:21
0
Royal Stitching zone :
تو پھر بتائیں دال کو اٹھانے کے لیے روٹی استعمال کرتے ہیں تو روٹی نہ کھائیں تو پھر دال کیسے کھائیں؟؟؟؟
دال کے ساتھ نہ روٹی کھا سکتے ہیں نہ چاول کھا سکتے ہیں تو پھر دال کو کیسے کھائیں یا پھر سبزی کو کیسے کھائیں کوئی طریقہ بھی تو بتائیں کہ پھر کھائیں کیا ؟؟
2025-10-24 05:34:52
6
Malik nisar :
میں نے ایک ہفتہ روٹی نہیں کھائی میرا پانچ کلو وزن کم ہو گیا یہ بات ٹھیک ہے میرا معدہ خراب تھا روٹی نہیں کھا سکتا تھا پانچ دن میں میرا وزن گر گیا پانچ کلو
2025-10-23 22:16:25
26
Sayam Awan 1086 :
السلام علیکم سر سر صرف شوگر کنٹرول ہو جائے وزن پہلے ہی کام ہے تو اس کے بارے میں بھی پلیز کو نسخہ بتا دیں کیونکہ جو چیز اپ نے بتائی ہیں وہ چھوڑنے سے اگر وزن کم ہوتا ہے تو ہمارا تو پہلے ہی وزن کم ہو گیا ہے
2025-10-26 14:56:30
0
user7468993365317 :
Meri hight 5 ft 1 inch age 39 weight 60 kitna weight km krna chye
2025-10-24 05:27:59
0
farahkk15 :
toilet Ka b btaen sir ,camode ya dosra flash system , backbone k ly Konsa better hai ya dono hi sai hen