اللہ تعالیٰ نہ صرف پوری کائنات کا مالک ہے بلکہ ہمارے گھروں کا سربراہ بھی اللہ ہی ہے۔ براہِ کرم اس حقیقت کو سمجھیں کہ سربراہ نہ ہمارا دادا تھا، نہ ہمارا باپ تھا، نہ ہم ہیں۔ وہ بھی سب مر گئے ہم نے بھی مرنا ہے، اللہ ہمارے دادا اور والد کا سربراہ تھا اور ہمارا سربراہ بھی ہے۔فنا ہونے والا عارضی چوکیدار تو ہو سکتا ہے سربراہ نہیں. اپنے آپ کو گھر کا سربراہ نہ سمجھیں۔گھر کا سربراہ بھی صرف اللہ ہے.اپنی اور فیملی کی خوشی کے لیے اللہ (سربراہ) کو ناراض نہ کریں ۔اپنے سربراہ کو ہمیشہ خوش رکھیں. سربراہ وہ ہوتا ہے جو زندہ تھا,زندہ ہے اور زندہ رہے گا- اپنے روزمرہ کے معاملات شادیاں، کاروبار، حقوق العباد وغیرہ کو بھی سربراہ کے حکم کے مطابق کیا کریں۔ جب ہم اپنے آپ کو گھر کا سربراہ یا مالک سمجھتے ہیں تو یہ ہماری بڑی غلطی ہے. زمین پر جو جو خدائی کے دعویدار تھے سب خود کو مالک اور سربراہ سمجھتے تھے. تکبر اور خود کو مال و مکان کا مالک سمجھنا ہماری تباہی کی وجوہات ہیں . اللہ قرآن میں کہتا ہے میں ہی ہر چیز کا مالک بھی ہوں اور وارث بھی
2025-10-24 15:46:51
0
tkkk7880 :
Beshq
2025-10-25 22:24:22
1
Nazakat Alï :
subhanallh 🌹
2025-10-26 10:36:47
0
NannaShahid :
SubhanAllah...🕊
2025-10-24 14:51:52
1
Mustjabkayani4 :
mashallah
2025-10-26 14:15:26
0
Wahab sheikh :
Beshak ❤️💯💯
2025-10-24 14:15:01
2
QURBAN Apne Murshad to Vari :
2025-10-25 00:31:12
0
QURBAN Apne Murshad to Vari :
2025-10-25 00:30:29
0
QURBAN Apne Murshad to Vari :
2025-10-25 00:30:18
0
QURBAN Apne Murshad to Vari :
2025-10-25 00:30:42
1
Meer muhammad :
beshak
2025-10-25 04:56:48
0
QURBAN Apne Murshad to Vari :
2025-10-25 00:30:03
1
RANaABIDGUJRATaLAA :
🔥🔥🔥🔥❤️🔥🔥🔥🔥
2025-10-24 15:49:22
1
Malik sajjad :
🌹🌹🌹
2025-11-05 03:48:06
0
gujjarhayat3 :
🥰🥰🥰
2025-10-27 10:50:15
0
🍁Mr. Pᥱrfᥱᥴt★🍁 :
💞💞💞
2025-10-27 00:21:53
0
Waqar Ahmad goldsmith jeweller :
♥️♥️♥
2025-10-26 19:34:17
0
M Adnan Aslam :
❤❤❤
2025-10-26 18:21:05
0
Ameer Din Hingoro :
🥰🥰🥰
2025-10-26 14:16:08
0
Sania suhail :
🥰🥰🥰
2025-10-26 13:58:50
0
gulnazbaloch199 :
😭😭😭
2025-10-26 13:37:53
0
To see more videos from user @seerate.m, please go to the Tikwm
homepage.