آتا ہے کون کون تیرے غم کو بانٹنے
محسن تو اپنی موت کی افوا اڑا کے دیکھ
2025-10-27 02:51:56
10
Be wafa Hai 💯💔😭 :
نا جانے کیوں آتی ہے یاد تمہاری،
لے جاتی ہے آنکھوں سے نیند ہماری "
اب یہ خیال رہتا ہے"صبح "شام"
کب ہوگی تم سے ملاقات ہماری،
2025-10-25 17:46:54
25
Moحsin Ali :
جب زندگی کے سفر میں سب کچھ چھن جائے تو انسان پھر بھی چلتا رہتا ہے لیکن جب کسی خاص شخص کی آواز کھو جائے تو چلنا بھی بوجھ لگتا ہے وہ آواز جو دل کے زخموں پر مرہم رکھتی تھی وہ آواز جو خاموشی میں بھی محبت کی گواہی دیتی تھی وہ آواز جو تنہائی کو مٹاتی تھی آج نہ جانے کہاں کھو گئی ہے ہر شور میں ایک چیختی ہوئی خاموشی ہے ہر بھیڑ میں ایک بے حد تنہا لمحہ ہے ایسا لگتا ہے جیسے وقت رک گیا ہو جیسے دل کا ایک حصہ کہیں چھوٹ گیا ہو جیسی سانسیں تو ہیں مگر ان میں زندگی نہیں ہے کبھی کبھی آنکھیں بند ہوتی ہیں تو وہ آواز یاد آتی ہے اور دل ایک بے بس فرياد بن کر بس اتنا کہتا ہے کاش ایک بار صرف ایک بار وہ آواز پھر سنائی دے جائے تاکہ یہ ٹوٹا ہوا دل پھر سے جڑ جائے یہ بکھری ہوئی روح پھر سے سنور جائے یہ خاموشی پھر سے
بولنے لگے اور یہ زندگی پھر سے جینے لگے
2025-10-26 07:13:30
6
it's me shezo 🔥🤨❤️ :
hayee 🥺
2025-10-26 18:04:16
4
𝘾𝙝𝙪𝙯𝙯𝙞 hu yar🐥 :
hyeee 😔😭
2025-10-25 16:04:58
10
ali :
hyee..❤️🩹❤️🩹
2025-10-26 19:12:16
3
bismaqueen :
♥ ilove Muhammad SAW ❤
2025-10-26 05:31:45
18
QURESHI QUEEN 👑 :
jaye allha g🫠
2025-10-25 21:32:39
8
dark<><>love😔 :
I need gc members 😳
2025-10-27 09:45:15
4
Mian Junaid :
hey ✨bara ✨❤
2025-10-26 18:27:40
3
Qaism Ali 46 🦁💪 :
Ä💔
2025-10-25 08:00:16
16
◦•●◉✿♥𝓐𝓼𝓶𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷 ♥✿◉●•◦ :
hyeeeeeeeeee😫😫😫😭😭😭
2025-10-25 12:38:04
24
. :
2025-10-26 06:05:09
16
HAFIZ MOAZ :
heyy jeo ❤️🩹❤️🩹
2025-10-27 10:15:04
2
𝑳𝒊𝒔𝒉𝒂𝒂🍁 :
hayeeee🙂
2025-10-25 17:06:09
10
Ch Rizwan wahid 🦅 :
تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں ۔۔🥀
کسی کے بخت میں مکمل لکھا گیا تو۔۔😭
2025-10-25 17:16:28
10
To see more videos from user @shah.edit83, please go to the Tikwm
homepage.