دل تو کرتا ہے کہ تیری تنہائی خرید لوں
پر افسوس میرے پاس خود تنہائی کے سوا کچھ نہیں🥺
2025-10-25 18:33:15
10
Mr.Royalist Dotard😎 :
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں!
تکلفًا، عادتًا، رسمًا، فطرتًا، ضرورتًا
2025-10-26 00:55:42
9
جنید جہلم آلہ 🇵🇰 🇮🇹 :
please background music name
2025-10-27 16:28:57
1
ཞąʝ℘ơơɬ :
میں نے خدا کی طرف بھیجا ہے ایک خالی خط کچھ نہیں لکھا کیوں کے وہ سب جانتا ہے 😢😓
2025-10-27 17:10:03
1
Zulfqar :
خود پر سب سے بڑا یہی ظلم ہے کہ آپ کسی پر اتنے مسلط ہو جائے کہ وہ آپ سے بھاگنے کیلیے بہانوں اور جھوٹ کا سہارا لینے لگے حد سے زیادہ پرواہ لوگوں کو بیزار کرتی ہے
پھول کثرت سے بھی مر جانا کرتے ہیں
2025-10-28 13:16:13
1
🌚 :
دو بچے کھیل رہے تھے
ایک نے کیا ہم زیادہ شور نہیں کر سکتے میرے والد جاگ جائیں گے
دوسرے نے کہا چلو میرے والد کی قبر کے پاس کھیلتے ہیں شاید وہ جاگ جائیں ۔😢
2025-11-01 04:20:32
0
༺TㄖM༻ writes 𝓫𝔂 ²•⁰ :
اسی سے جان گیا میں کے بخت ڈھلنے لگے، ،،،
میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے۔۔
میں دے رہا تھا سہارے تو ایک ہجوم میں تھا۔
جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے۔،۔۔
2025-10-31 22:59:54
0
ℛ𝒆ã𝖉𝒆г :
یہاں سب ہارے ہوئے ہی ہے
کوئ اپنوں سے تو کوئ اپنے آپ سے 🙂🥀💯
2025-10-26 19:21:12
1
Bushra Rasheed :
💯💯 right
2025-10-27 05:23:32
1
Muslim Girl :
Koi apno se haara hai koi apne ap se or koi doono se 💔
2025-10-30 17:24:14
0
Tutu :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭Screaming
2025-10-26 15:02:01
1
𝘼♡ :
بے حد چاہنے کا بھی یہی دُھک رہ جاتا ہے ہائے افسوس وہ ہمیں ملے ہی نہیں
2025-10-30 16:30:17
0
malik usama🇮🇮🇹 :
تنہائی کے سب دن ہیں تنہائی کی سب راتیں
اب ہونے لگیں ان سے خلوت میں ملاقاتیں💯
2025-10-30 23:24:26
0
Awais :
:دل میں رہ کر دل پہ وار کرتے ہو
دل میں نفرت اور منہ پے پیار کرتے ہو
🙂↕
2025-10-25 05:35:06
2
✨ صدام سنگوکا💫🥰 :
true 💯💯
2025-10-29 04:26:37
0
DHOKEBAAZ :
اب ایسا لگتا ہے کہ... ، وہ جو کبھی میرے ساتھ تھا
اصل میں وہ میرے ساتھ نہیں تھا ، یوں سمجھو جھوٹا وہ ایک خواب تھا
💯🥲
2025-10-27 03:10:59
0
ℋ𝑜𝓃𝑒𝓎 ℬ𝓁𝑜𝓈𝓈𝑒𝓂🖤💥 :
یہاں سب ہارے ہوئے ہی ہے
کوئ اپنوں سے تو کوئ اپنے آپ سے 🥺💯
2025-10-26 04:55:35
3
Z A K R I A_K I Y A N I :
Kue intny baizar ho 💯
2025-10-25 21:26:56
1
༺ᴀͥʟɪ ᴋʜᴏᴋʜᴀͣʀͫ༻ᴮᴼˢˢ :
🥺🥺🥺
2025-10-25 17:17:46
3
hamdan :
❤️❤️❤
2025-10-26 12:46:20
1
Muhammad ishfaq qadri :
🥰🥰🥰
2025-10-25 22:04:37
1
Haniya khan🥀 :
🥀🥀🥀
2025-10-25 11:35:52
1
آستانہ عالیہ ڈھوڈا شریف 🇸🇦 :
@Api hu yrr tumhari 🦋
2025-11-06 18:46:25
0
? 𝕀 𝔹 ℝ 𝔸 ℍ 𝕀 𝕄 ツ :
😭😭😭
2025-11-06 17:21:47
0
Shah :
🥰🥰🥰
2025-11-05 18:43:16
0
To see more videos from user @its_sallo_02, please go to the Tikwm
homepage.