@publicnewsdotcom: دونوں بھائیوں کی ویڈیوز موجود ہیں ،کسی فرقے کو بدمعاشی کی اجازت نہیں ہوگی ،اہلسنت کی 330 مساجد کنٹرول میں!!آئی جی پنجاب کا دھماکے دار بیان#PublicNews #PublicUpdates #PublicVideo #PunjabPolice #BreakingNews #Trending #TikTok #For #Viral #ForYou #ViralVideo #Exclusive #Fy #Fyp
کمنٹ ڈیلیٹ نہیں کرنا۔ سادہ سوال ہے۔ کسی کو روڑ بلاک نہیں کرنے دینا۔ اوکے۔ گڈ۔ ابھی محرم آنے دو۔ چالیس دن روڑ بھی بلاک رہے گا۔ اور لوگ بھی تنگ ہو گے۔ پھر کیا کر لو گے۔
2025-10-24 15:50:39
256
Ghulam Shabbir :
جو لوگ قتل ہوے ہیں جواب دو گولی کیو چالی ہے
2025-10-24 13:39:42
362
Syed Sajjad Ali Gillani :
شاہد جٹ کے منہ سے قدرت نے بہت عرصہ پہلے سچ جاری کر دیا تھا
2025-10-25 16:05:34
2
samiulha06 :
جو لوگ شہید ہوئے ہیں ان کا جواب کون دے گا گولیاں کیو چلائیں
2025-10-24 16:32:55
98
Muhammad muneer :
آی جی پنجاب صاحب اللّٰہ پاک آپ کو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی تبہاوبرباد رکھے انشاللہ اللّٰہ تعالیٰ آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-10-24 17:17:15
81
Hanzala Jan 807 :
جس جس نے مریدکے آپریشن میں حصہ لیا جس جس نے آڈر دیا جس جس نے نہتے لوگوں کو شہید کیا یارب اپنے محبوب علیہ السلام کے صدقے انکو دنیا اور آخرت میں عبرت کا نشان بنانا کیونکہ تمام طاقتوں کا مالک تو ہی ہے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 🤲 🤲
2025-10-24 18:36:49
42
Qazi Ahmad Ali :
اور جو 700 سے زائد لوگ شہید کیے گئے ان کا جواب بھی دے دیں سر جی
2025-10-24 17:39:07
73
abu109865 :
@samiulha06:جو لوگ شہید ہوئے ہیں ان کا جواب کون دے گا گولیاں کیو چلائیں
2025-10-24 17:34:25
26
AR🦅 :
ابھی تو شیر دوبارہ ائیں گے صبر کرو حوصلہ کرو اسے ڈبل پاور پہ ائیں گے
2025-10-25 13:43:54
4
Ch Mukhtar Gujjar :
جو مریدکے میں ریاستی دہشت گردی ہوئی ہے اس کا حساب تو تم لوگوں کو دینا ہے
2025-10-25 17:12:19
0
nadeemali208599 :
جس نے بھی جرم کیا اللہ تعالی اس کو غرق کر دے
2025-10-24 15:22:13
40
mayo khan :
سب یہ لوگ جھوٹ بولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان کے پاس حق کو دبانے کی صلاحیت ہے👑👑👑👑👑👑👑👑
2025-10-24 16:15:35
20
Gujjar :
اللہ پاک ظالموں کو غرق کرےاللہ پاک بہتر فیصلے کرنے والا ہے
2025-10-24 16:05:12
47
عمار علی بٹ 41 :
جو لوگ شہید ہوئے ہیں ان کا جواب کون دے گا گولیاں کیوں چلائیں
2025-10-24 18:48:37
33
M Arif as :
tu sabar kar thora
2025-10-25 15:38:06
3
Zayan Nadeem :
بہت اچھا کام کر رہی ہے حکومت ملک دشمن عناصر کے ساتھ ایسا ہی کرنا چاہیے ملک میں فساد پھیلانے والوں کو کبھی بھی معافی نہیں ملنی چاہیے
2025-10-25 02:25:36
0
𝒔𝒉𝒂𝒃𝒊𝒓 :
qanoon😄😄😄😄😄
2025-10-25 05:26:30
0
ATI ATI :
پولیس رینجرز سے نفرت ھو گئی ھے ۔ اپنوں کے پیسوں سے پل کر اپنوں کے پیسوں سے گولی خرید کر اپنوں پر چلا دی 😭😭
2025-10-24 17:04:55
31
M shamshad :
🌹:یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم پہ بلائیں جیسے زندگی ہو پیاری وہ یہی سے لوٹ جائے۔۔۔
2025-10-24 15:55:45
9
Muhammad Parveez pg :
صدا باد شاہی میرے رب کی
2025-10-24 16:23:43
12
jahan :
سبز ٹائ والے کی مسکراہٹ بڑی زومعنی ہیں
2025-10-24 16:04:02
0
ahmad ali :
thanks IG Sir
2025-10-25 04:49:54
0
SharafatAliRana :
اللہ پاک ظالموں کو غرق کرےاللہ پاک بہتر فیصلے کرنے والا ہے
2025-10-24 13:27:08
66
💯لبیک یا رسول اللّٰہ 💯 :
انشاءاللہ ہماری تحریک پہلے سے مضبوط ہو گئ
2025-10-24 20:06:15
8
anwar sami :
Pakistan zindabad Punjab police zindabad
2025-10-25 03:08:21
0
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.