@publicnewsdotcom: دشمنیاں ہے تو صلح کرو ورنہ دبئی چلے جاؤ، کوئی معافی نہیں!!کچے کے ڈاکوؤں کی خیر نہیں،سہیل ظفر چٹھہ صاحب ڈٹ گئے#PublicNews #PublicUpdates #PublicVideo #BreakingNews #Trending #TikTok #For #Viral #ForYou #ViralVideo #Exclusive #Fy #Fyp

Public News
Public News
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 24 October 2025 14:20:00 GMT
732128
20509
579
3654

Music

Download

Comments

qamar.zaman1010
JATT🦅 KAHLON🇮🇹 804 :
چٹھ صاحب جب یہ جائے گا نہ گورنمنٹ سے سب سے پہلے آپ جائے گا دبئی میری یہ بات لکھ لو آپ
2025-10-24 15:21:03
321
sanibhatti815
احسان نزیر :
جیسے ہی ن لیگیوں کی حکومت جاۓ گی یہ آئ جی اور چٹھ سب سے پہلے ملک چھوڑے گئے
2025-10-24 16:20:21
102
majidfarooq5
ماجد جوئیہ 👑 :
Really we are civilized country?
2025-10-25 04:53:51
0
ehsan.ali567
Æĺï🚩 :
جس دن پنجاب سے اسلحہ کلچر اور منشیات ختم ہو گئی انشاءاللہ ہم پھر دوبارہ اپنے پنجابی کلچر سے جڑ جائے گئے
2025-10-24 15:20:18
149
syedhyder1984
Syed Saqlain :
دشمنی والے اگر دبئی جائیں تو پھر طیفی بٹ کو واپس کیوں لائے تھے ؟
2025-10-24 17:43:34
0
jaberzaman793
Jaber Zaman793 :
تم لوگوں کو صرف ان کا اسلحہ تو نظر آتا ہے لیکن ان لوگوں کا وہ وقت نظر نہیں آتا جب ان کے مخالفین پولیس اسٹیشن میں پیسے دیکر دوسرے فریق کو مغلوب کرکہ ان کو بندوق اٹھانے پہ مجبور کیا گیا اب بہت دیر ہو چکی ہیں پیر صاحب
2025-10-24 17:53:59
28
ashitis__
Ash :
Yeh kya baat hui, Dubai jaye?? Apny mulk mai reh kar shareed dushmna daaron ko security ki ijazat di jaye after good investigation.
2025-10-25 00:46:03
2
bhatti12725
Shareef :
ڈسٹرکٹ شیخوپورہ تحصیل شیخوپورہ تھانہ صدر فاروق آباد میں ٹیوب ویل موٹر چور روزانہ کی بنیاد پر چوری کرتے ہیں اور کسان بیچارا بڑا پریشان ہے
2025-10-24 16:56:17
9
owais499
Muhammad Awais :
meri gali se 2 bikes chori ho chuki hn..apne to kaha tha 90 din me koi chor ni bachy ga😅
2025-10-24 14:53:32
48
ahmadhussain00012gmail.c
AHMAD HUSSAIN :
اللہ کریں طاقتور لوگوں کو قانون کے اندر لے آئیں
2025-10-24 17:02:11
11
sheraz.fiaz6
Sheraz Fiaz :
یہ قانون کبھی بھی غریب کمزور کو تحفظ نہیں دے گا۔
2025-10-24 17:04:46
24
majidfaiz793
Majid Faiz793 :
میرے پیسے ہیں آیک بندے کے پاس 22لاکھ تین مرتبہ کیس کیا ہے کوئی جواب نہیں ملا اس کا کوئی حل
2025-10-24 16:21:47
1
janjua.rajput.no.1
Truth Prevails :
ہر تھانے کے انچارج کی ڈیوٹی لگائی جاے کہ دشمنی والی دونوں پارٹیوں کو ایک ایک ٹوٹس دیا جاے اور اس کام کی کنفرمیشن کی کاپی مجرسٹریٹ اور ڈسٹرکٹ جج کے حوالے کی جاے ۔ اس میں لکھا کسی بھی پارٹی نے اگر قتل کیا تو یہ قتل حکومت کا کیس بن جاے گا اور حکومت ایسے ہر شخص کو گولی مارنے کا حکم ہو گا ۔ یہ بات اس حکومتی نامے میں لکھی ہونی چاہیے ۔ دشمنی والوں کو اجازت ہو کہ وہ لوگ مقامی تھانے میں رپورٹ کریں اور اس کے بعد دونوں پارٹیوں کو نوٹس ایشو ہو جاے
2025-10-24 16:41:00
12
ali.hassanprince13
Ali Hassan Prince 🤴 :
2025-10-24 16:59:11
11
shoak.ki.dunya
Shoak Ki Dunya :
یہ جناب بھی کرپشن کر کے بیرون ملک بھاگ گئے تھے پھر شہباز شریف ان کو وطن واپس لے کے ائے تھے ۔بہت بڑا کرپٹ ادمی ہے یہ پورا ٹولہ ہی چوروں کا ہے
2025-10-24 15:42:11
32
eitzazahmedkhokhar
Eitzaz Khokhar :
Mashallah , happy to see our country progressing ❤
2025-10-24 17:19:53
3
thankx9553
Thankx955 :
سب سے پہلے کچے کے ڈاکوؤں ، بل ایل اے، ٹی ٹی پی سے اسلحہ واپس کرو،،،، پھر عوام کے پاس آؤ
2025-10-25 00:10:26
2
atiqshahofficials
Murshad Atiq Shah :
اگر آپ کچھہ کی ڈاکوؤں کو نتھ ڈال دیں تو کمال ہو گا
2025-10-24 17:38:20
16
islamabad5212
Attock-pindigheb :
ایک غدار غلام پی ٹی آئی ہے جس نے ہمارے کے پی کے کا بیڑا غرق کر دیا اتنے دنوں سے ابھی تک کابینہ نہں سکی صرف ایک بھگوان کی وجہ سے افسوس اور ایک پنجاب جس میں روز بروز کچھ نیا ہو رہا ہے
2025-10-25 03:29:40
0
mohsin..raza.naqvi051214
Mohsin raza Naqvi :
یہ سب تو ٹھیک ہے جو ٹیکسٹائل کمپنیز چھوٹے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں ان کے لیے کیا کر رہے ہیں خدایا کچھ رحم کرو غریب عوام پر ریڑیاں اڈے سب تھوڑی تھوڑی جا رہے ہیں اپ کچھ رحم کرو معاف کر دو غریب بندہ مر رہا ہے بھوک سے ان کے لیے کچھ کرو ٹیکسٹائل سب بند ہو رہی ہیں کاروباری بند ہو رہی ہیں پرون ملک میں جا کے انویسٹمنٹ لوگ کر رہے ہیں اس کے بارے میں بھی کچھ سوچو
2025-10-24 15:49:31
3
mirzanaveedbaig42
Lacky 07 :
Gg sir very Good efforts.
2025-10-24 20:54:14
0
khanbabroo
Mehmood khan :
بہت اچھا کام ہے اگر اِس پے پرمیننٹ عمل ہو تو 🔥
2025-10-24 15:25:15
9
user49687161386755
رانا حیدر :
یہ چٹھا اور ڈی ائی جی جس دن نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اوپر سے غائب ہو گیا یہ سب سے پہلے بار بار بھاگ جائیں گے اتنے پیسے انہوں نے بنائے ہوئے ہیں
2025-10-24 18:44:08
2
user274562626
user274562626 :
very good job 👏
2025-10-25 00:08:56
0
ahmedraja1976
ahmedraja1976 :
پنجاب پولیس زندہ باد 💯✌
2025-10-24 17:46:22
5
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About