@irishamericanexplorer: OPEN TODAY! @Bryant Park NYC’s Winter Village… ice skating, shopping, amazing food and cocktails galore. When are you heading there?! #nyc #newyorkcity #christmas #winter #news

theirishamericanexplorer
theirishamericanexplorer
Open In TikTok:
Region: US
Friday 24 October 2025 20:31:59 GMT
714
38
1
5

Music

Download

Comments

macro.living
macroliving :
🥰🥰🥰
2025-10-25 02:46:10
0
To see more videos from user @irishamericanexplorer, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نئون ڈیرو ، لاڑکانہ  جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی نئوں ڈیرو ھائوس لاڑکانہ میں صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب  کے ساتھ ملاقات  مدارس بل ، سندھ کے امن امان اور دیگر  ملکی ، علاقائی ، سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو،   ملاقات مین جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کے امیر مولانا ناصر محمود سومرو صاحب ، پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپر صاحبہ بھی موجود تھی ،  صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب  اور جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب  نے مدارس بل پر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے خدشات کو فوری ختم کرنے اور ان سے کئے گئے وعدہ کے مطابق مدارس کے  رجسٹریشن بل کا  معاملہ جلد از جلد حل ہونے کے  عزم کا اظھار کیا  مولانا راشد محمود سومرو نے سندھ کی بدترین امن امان کی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظھار کیا اور عوام کی جان ، مال عزت و آبرو کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا جس پر جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب  نے فوری اقدامات اٹھانے، سندھ حکومت اور  سندھ پولیس کو امن امان کے قیام کے لئے  ہر ممکن قدم اٹھانے کی فوری ھدایات جاری کیں ، ملاقات مین لاڑکانہ سے ایم پی اے جناب جمیل احمد سومرو صاحب، ایم پی اے جناب سھیل انور خان سیال صاحب ، مولانا طاھر محمود سومرو صاحب ،  مولانا طارق محمود سومرو صاحب ، جناب  عطاء الرحمن سومرو صاحب اور جناب ڈاکٹر شفیق الرحمن سومرو صاحب  بھی موجود تھے ،  ملاقات میں ش__ھید ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کے قاتلوں کو سزا ملنے پر صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب نے انکے فرزندگان کو مبارکباد پیش کی اور تمام ورثاء کے صبر پر انکو خراج تحسین پیش کیا،   علامہ راشد محمو سومرو نے اپنے ش__ھید والد کے قاتلون کی گرفتاری میں سندھ حکومت و سندھ پولیس  کے کردار کو سراہا،   مولانا ناصر محمود سومرو صاحب  اور انکے برادران کی طرف سے صدر مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب ،  جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب ،  محترمہ فریال تالپر صاحبہ کو اپنے چھوٹے بھائی ڈاکٹر شفیق الرحمان سومرو کی دعوت ولیمہ مین شرکت کی  دعوت بھی دی گئی ،    جاری کردہ  حمیداللہ سیال  پریس ترجمان  جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ

About