پاکستانی فوج دراصل فوج نہیں بلکہ ایک مافیا ہے۔ یہ مافیا زرعی اور شہری زمینوں پر قبضے کرتا ہے، معصوم شہریوں کو وسائل کے لیے قتل کرتا ہے، عوامی مینڈیٹ رکھنے والی حکومتوں کو گراتا ہے، اور غیر ملکی طاقتوں کے اشاروں پر ملک کو غلام بناتا ہے۔ کارپوریٹ ایمپائر کی طرح یہ ادارہ اربوں روپے کی جائیدادوں اور بزنس کا مالک ہے جبکہ عام عوام غربت اور مہنگائی میں پس رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ فوج قوم کی محافظ نہیں بلکہ کرپٹ جرنیلوں کا ایسا نیٹ ورک ہے جو اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے ملک کا مستقبل بیچ رہا ہے
2025-11-04 15:35:26
103
Noor :
جس طرح منگول اور صلیبی مل کر بھی ارطغرل کو شکست نہ دے سکے اس طرح مافیا اور اسٹیبلشمنٹ مل کر بھی ہمارے کپتان کو ناکام نہیں کر سکیں گے
ان شاء اللّٰہ🤲
2025-11-04 06:06:25
1
سلمان زمان لاشاری 🇵🇰 :
Yeh baat aram sy bhi kar sakta tha sunny deol ban,ny kiya zrurat the 🤣
2025-11-04 17:47:33
1
Muhammed Saeed :
2025-11-01 02:52:46
36
Ali Ahmed :
یہ اتنا زور کیوں لگا رہ ھیں
2025-11-04 10:20:04
34
Shazia Qadeer :
🥰 عمران خان زندہ باد 🥰 زبردست بات کی اپ نے بہت خوب بھائی
2025-11-01 18:16:34
222
Markhor 🦅 :
پی ٹی ائی کی ایک بات تو ماننی پڑے گی ان میں جو سب سے بڑا بے غیرت اور بے شرم ہوتا ہے اس کو سب سے بڑا عہدہ دیتے ہیں😅🤣
2025-11-04 07:24:48
8
Zafar Khan Afridi :
سہیل آفریدی سن 2018 کے الیکشن کا کہہ رہا ہے یوتھیو
جب فوج نے RTS سسٹم بیٹھا کے رد البدل کیا تھا
2025-11-04 11:10:49
18
tinku minku :
تم پوچھتے تھے نہ کون ہو گا عمران خان کا جان نشین یہ رہا سکرین پر
2025-11-04 15:15:37
70
😈👑ANAS JUTT🐅🇵🇰 :
2025-10-26 07:09:15
17
Tariq Khan :
👍 سہیل افریدی صاحب بہت خوب ماشاء اللہ ✌️۔
2025-11-04 00:39:48
75
Waheed awan :
koi ن لیگ wala ya phr ppp wale ye bat kare🥰🥰🥰
2025-11-04 03:11:30
18
AℓᎥ♛ :
2025-11-04 06:50:48
42
Muhammad arif saddiqui Takhdar :
thera yar mera yar qudeeno 804
2025-11-04 17:59:38
11
Atiqe ur rehman :
جو چیخ کے بولے گا پی ٹی آئی اتنا ہی سپورٹ کرے گی اسکو،،کام کرنے والوں کو پی ٹی آئی چور سمجھتی ہے
2025-11-04 10:26:57
17
مکہ اور مدینے کے چوکیدار :
یہ ایسا ایماندار شخص تھا کہ اتے کے ساتھ ہی اس کی حکومت میں ملک ڈیفالٹ ہونے لگ گیا ایسا ایماندار تھا کہ پاکستان کے تین ٹکڑے کرنا چاہتا تھا ایسا ایماندار تھا کیا کرتے کے ساتھ اس نے سی پہ بند کرایا ایسا ایماندار تھا کہ اتے کے ساتھ اس نے مسلم دوستوں کے ساتھ دشمنیاں کرائی اور جو پاکستان کے دشمن تھے ان کے ساتھ اس نے ہاتھ ملایا
2025-11-04 11:30:15
15
TAHIR RAHIM ❤️ :
Pashto film ka shahid Khan hy yani zakhmi sanda😂
2025-11-04 16:49:27
4
🇭🇲Sadiq♥️TabasumKhan🇭🇲 :
یہ جو دھشتگردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
2025-11-04 15:39:50
6
Muhammad Ameerullah :
چیخنا چلانا بری بات ھے آپ کو معلوم ھونا چاہیئے آپ اتفاق سے وزیر اعلیٰ ھو باقی خیبرپختونخواہ میں 15 سال حکومت کا پہلے حساب دو
2025-11-04 12:59:25
14
king army chief Pakistan 🇵🇰 :
اس سے بڑی مسٹیک کیا ہوگی کہ ابھی تک گھڑی چور کو ذندہ رکھا ہوا ہے
2025-11-04 16:51:50
2
Imrankhan :
🤲🤲🤲🤲☝️☝️☝️☝
2025-11-04 05:15:12
45
804 Jana 💔804 :
2025-11-03 01:42:40
24
Babu Ustad :
2025-11-04 05:38:56
30
Aamir :
@Shazia Qadeer: 🥰 عمران خان زندہ باد 🥰 زبردست بات کی اپ نے بہت خوب بھائی
2025-11-03 20:39:48
5
To see more videos from user @muzi_editz1, please go to the Tikwm
homepage.