@itxsyed015: تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے میرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئی یہ تولہ یہ تبسم یہ مٹی یہ سنگ یہ جرنوں کے بجتے ہوئے جلد نم یہ جھیلوں میں بہتے ہوئے کمل یہ دھرتی پہ دھرتی پہ سے لکھی ہوئی موسم کی لکھی غزل یہ یہ سردی یہ گرمی یہ بارش یہ دھوپ یہ چہرہ یہ قد یہ رنگ و روپ درندو چرندوں پہ قابو دیا یہ بھائی دیکھ کر تجھے بازو دیا یہ بہن دی یہ شریعت کے سفر یہ رشتے یہ گرانا یہ گھر یہ اولاد بھی دیے والدین الف لام میم عین غین یہ عقل و ذہانت شعور و نظر یہ بستی یہ صحرا یہ خشکی اور تر اور قطب ہدایت بھی دی تھی عطار شریعت بھی دی غرض کے ہیں سب کچھ تیرے لیے بتا کیا کیا تو نے میرے لیے