@aanaparst2: 🙂❤️🩹🫀🥀اگر اپ کو کسی سے محبت ہو جائے تو میرا ذاتی تجربہ ہے کہ کبھی اظہار نہ کرے خاموشی سے محبت کریں کیونکہ جیسے ہی اپ نے دل کی بات زبان پر لائی سکون اپ کے ہاتھ سے چھین جائے گا پہلے چند دنوں میں لگے گا کہ سامنے والا بھی اپ سے محبت کرتا ہے وعدے ہوں گے خواب ہوں گے مستقبل کی تصویریں بنیں گی لیکن پھر بھی ایک دن وہی شخص اپ سے دور ہو جائے گا اپ رہ جائیں گے یادوں کہانیوں اور ادھورے خوابوں کے ساتھ . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry