اپ اپنا نمبر بھیجیں انشاءاللہ اپ کے ساتھ انصاف ہوگا جو فرصت ہوگی ہماری ہم اپ کو بھیج دیں گے اپنا جائز کیش نمبر بھیجو سرائکیات کے ساتھ ہیں🤙
2025-10-26 19:22:54
242
Adnan khan :
:گر عرفان بلوچ کو انصاف نہیں ملا تو کوئی بھی سرائیکی پیپلز پارٹی کو ووٹ
نہیں دے۔۔۔
2025-10-26 18:40:39
589
SARDAR_BALOCH💫 :
inshallah insaf mile ga
2025-11-06 23:49:26
0
Ayesha Shahzadi :
Allah pak janat men ala makam ata farmay sb bolo amen 🥹🙌🏻
2025-10-27 03:55:58
155
user379458172160855hjj5 :
کوئی پانی کا
2025-11-04 05:39:31
0
ijaz ch 786 :
إنشاءاللّٰه
اللہ لے گا بدلہ اپ کے بھائی کا
2025-10-26 21:51:17
100
🧚🏻 Asma Rajput 🧚🏻 :
agr iss dunia mn koi zinda hy to insaf le do kuto se abh
2025-10-27 01:44:22
98
عدنان مڑل🌹 :
@302: گر عرفان بلوچ کو انصاف نہیں ملا تو کوئی بھی سرائیکی پیپلز پارٹی کو ووٹ
نہیں دے۔۔۔
2025-10-27 08:27:39
33
M Sajid Khãñ 811 PTÎ 8️⃣0️⃣4️⃣ :
میں ایک غیرت مند سرائیکی ہونے کے ناطے وعدہ کرتا ہوں کے پیپلز پارٹی کی جماعت کو تا عمر لعنت بھیجتا رہوں گا اور کبھی ان درندوں کو ووٹ نہیں دوں گا جن کی حکومت مِیں میرے پھول جیسے بھائی عرفان خان بلوچ کو سرعام پولیس کی وردی میں موجود درندوں نے سرعام شہید کردیا
لعنت بیشمار پیپلزپارٹی پر 🖐
2025-10-28 03:47:29
16
Rehmat Khan :
یہ ایک بہت ہی سنگین اور افسوسناک واقعہ ہے۔ اگر پولیس نے جھوٹا موقف اختیار کیا ہے اور حساس اداروں نے اس معاملے کو نظر انداز کیا ہے، تو اس کے لیے چند اقدامات کیے جا سکتے ہیں:
1. *انصاف کی درخواست:* متاثرہ خاندان کو چاہیے کہ وہ انصاف کے لیے اعلیٰ عدلیہ یا انسانی حقوق کمیشن سے رجوع کریں۔
2. *میڈیا میں آواز اٹھانا:* اس واقعے کو میڈیا کے ذریعے اجاگر کیا جا سکتا ہے تاکہ عوامی دباؤ میں اضافہ ہو اور حکومت مجبور ہو کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے۔
3. *عدالتی تحقیقات:* عدالت سے رجوع کر کے اندراجی تحقیقات کروائی جا سکتی ہیں تاکہ سچائی سامنے آ سکے۔
4. *حساس اداروں کی مداخلت:* انسانی حقوق کمیشن یا دیگر حساس اداروں کو اس معاملے میں مداخلت کرنے کی درخواست کی جا سکتی ہے تاکہ انصاف فراہم کیا جا سکے۔
5. *عوامی مہم:* عوامی سطح پر احتجاج یا مہم چلائی جا سکتی ہے تاکہ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی جا سکے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔
ان اقدامات کے ذریعے انصاف کی حصول کی کوشش کی جا سکتی ہے اور مجرموں کو سزا دلوائی جا سکتی ہے۔
2025-10-26 19:35:19
28
Dr Muhammad Awais :
پیپلزپارٹی ساڈے سرائیکی وسیب دی دشمن ہے۔ اساں ایں جماعت کو ووٹ کیں نہ ڈیسوں۔ بلاول ساڈے وسیب اچ پیر نہ رکھے
2025-10-26 21:50:32
43
🇵🇰кѦشї🇸🇦 Multan-Aلa♠️ :
Justice For Irfan Baloch 😥😭
2025-10-27 05:58:40
49
Dua Rajpoot😍😍😍 :
good
2025-10-27 02:36:48
34
Sanaullah perdaisi :
انشاء اللہ ضرور انصاف ملسی اللہ تعالیٰ تو دیکھ رہا ہے
2025-10-27 02:47:16
40
SaBiR Khan :
allha pak ap ka bhai ko janat ma ala makam ata farmain🤲
2025-10-27 03:40:29
15
‼️Mudassar_Official‼️ :
ہم پنجابی بھی آپ کے ساتھ ہیں انصاف ملے گا بھائی کو
2025-10-26 20:05:21
66
SaQi JaAn 143 :
میری اداروں سے ریکویسٹ ہے اس بچے کو جلد سے جلد انصاف فراہم کیا جائے پولیس والوں نے ملک کو باپ کی جاگیر سمجھا ہوا ہے
2025-10-27 02:47:18
12
Roshinkhan25 :
اچھا بھائی افسوس ہوا کوئی نہیں اس جہان ان کی حکومت ہے اگلے جہان میری اور اپ کے رب کی ہوگی انشاءاللہ جلد ہی اللہ تعالی کی طرف انصاف ہی ملے گا
2025-10-26 19:30:04
31
m :
یہ ایک انسان کا قتل نہیں پوری انسانیت کا قتل ہے انصاف کیا جائے
2025-10-26 20:15:50
70
imtizkhanDGk :
باكستان كا قانون انا الله وانا اليه راجعون حضرت ایک ضروري علان سنو باكستان اس دينا سے فوت هو گیا ہے سب دعا كرو باكستان کے لیے 😭😭😭😭😭
2025-10-26 21:10:55
18
ساجدسعیدی :
یہ حرام زاداے شہباز مریم خد قاتل ہیں آپ کو کیا انصاف دیں گے الله پاک آپ کیلیہ آسانی فرمائے ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائے 😭😭😭😭😭
2025-10-27 03:59:32
49
Muhammad Imran :
@::اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور اپ کو صبر عطا فرمائے
2025-10-27 04:11:38
27
shahid siyal :
اگر بیٹا اب انصاف نہیں ہونا کے ساتھ تو یہ قسم کھا لو پورے گاؤں والوں کہ کوئی بھی پارٹی کو ووٹ نہیں دے اس میں کوئی سمی سی ہے یا کوئی گیلانی ایا کوئی بھی ائے ووٹ نہیں دینا کیونکہ سیلاب میں لوگوں نے ویسے ساتھ نئی دیا😭😭😭😭
2025-10-26 22:27:13
9
Malik basit waran :
گر عرفان بلوچ کو انصاف نہیں ملا تو کوئی بھی سرائیکی پیپلز پارٹی کو ووٹ
نہیں دے۔۔۔
2025-10-26 17:14:38
32
Sheraz :
inshallah Irfan ko insaaf milega🥺🤲
2025-10-26 22:29:36
6
To see more videos from user @rajuladla7, please go to the Tikwm
homepage.