🍁 ہم نے آزاد کر دیئے من پسند لوگ .... !! 🍁🍁
🍁 اب وہ بات نہ کریں تو ہم شکوہ نہیں کرتے ..... 🍁
🍁 مانا کہ انمول ہو کسر نایاب ہو تم۔۔۔۔۔🍁
🍁 ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے.. !! 🍁
2025-10-26 20:01:06
20
Hamza Naeem :
Save option bnd krne waly ko b 🙂
2025-10-27 06:17:08
15
Shaikh_karachi2121 :
🥀💔رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی
اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی
چند یادیں اور آنسو ہیں وہ واپس لے لو
جب کوئی جرم ہی نہیں تو یہ سزائیں کیسی🖤🥀
🌻🍂میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے نہ تھکا سکیں
تیری اک نظر کی بے رخی سے میں ذرہ ذرہ بکھر گیا🍂
2025-10-28 04:33:37
7
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2025-10-28 08:51:50
6
💔 علی ❤️🩹 ارم💔 :
💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔🙏🙏😭💔
2025-10-28 02:44:37
5
Umair Qureshi :
right 💔😭🙏😔🥀💯👍
2025-10-27 09:55:40
5
sa22 :
Nooooor
2025-10-28 06:17:45
5
Rajput07 :
drama name please
2025-10-28 09:47:52
3
shizakhan :
hyeeeeeeee 👍👍👍👍💯💯💯💯
2025-10-27 11:28:46
3
𝔽𝕚𝕕𝕒𝕙𝕦𝕤𝕤𝕒𝕚𝕟 𝕄𝕦 :
کون چاہے گا محبت کی تباہی لیکن تم جو چاہو تو خدا اس کو بھی برباد کرے
2025-10-28 13:48:13
2
KHAN SHAB 💞 :
کون چاہے گا 💯
2025-10-28 14:13:40
2
mama ki princess T :
right 😭😭😭
2025-10-28 03:46:39
2
HUMAG :
so deep words 🥹🥹🥹🥹🥹
2025-10-27 12:42:58
2
Talha Sheikh :
episode number?
2025-10-28 19:30:46
2
Ali khanzada :
"ایسے سجدے پہ فرشتے بھی رو دیتے ہیں،
دل میں دغا ہو تو ہاتھ بھی کانپتے ہیں،
عبادت چہرے کی نہیں دل کی ہوتی ہے،
خدا نیت پہ نظر رکھتا ہے، ادا پہ نہیں!"
2025-10-27 17:56:35
2
sardar Mir 👑... :
nice ☹❤
2025-10-28 07:43:26
2
kashif :
hayee,,😅😅
2025-10-28 18:01:17
2
Arsalan Chaudhry :
wah👌👌👌👌👌
2025-10-28 08:25:32
2
️ :
hye
2025-10-27 12:58:24
2
...𝙢𝙪𝙠𝙝𝙩𝙞𝙖𝙧 𝙖𝙮𝙖𝙖𝙣 :
✌️✌️✌️❤❤❤💯💯💯
great drama
2025-10-27 12:00:57
2
sajidalijeelni1 :
😭😭😭😭😭 haqikat he yaaaar
2025-10-27 11:23:49
1
To see more videos from user @mera.pass.tum.hu, please go to the Tikwm
homepage.