Alhumdulillah kabi b TikTok , instagram use he nahi kiya 😊
2025-10-27 03:02:53
289
꧁✨❤️𝚔𝐡𝓾𝕓𝑎𝙞ᵦᶄ𝐡𝑎𝔫❤️✨꧂ :
ماں بچے کا سب سے بڑا گرو ہوتی ہے سوچنے والی بات ہے جب مائیں ان پر تھی تو بچے ڈاکٹر ۔وکیل انجینیئر۔ بنتے تھے اب مائیں پڑھی لکھی ہیں تو بچے انسٹاگرام پہ نہ جلیاں بنے بیٹھے ہیں 💔