@incrediblek2: Request to Army Soldiers kindly don’t rock chalking on K2 Base Camp Trek 🙏 📍 Liligo Campsite #incrediblek2 #deosaiexpeditions #k2basecamptrek #wallchalking #pahad
ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ پہاڑ اسلئے خاموش ہوتے ہیں کیونکہ وہ بول نہیں سکتے۔
2025-10-29 06:32:52
17
حسین 🪐 :
46FF hayeeee
2025-10-28 09:09:38
24
Faraz :
جواں ہوا تو پہاڑوں کے دُکھ سمجھنے لگا
بڑے بڑوں کو بھی خاموش رہنا پڑتا ہے
عشق میں محبوب کی عزت کی خاطر
خوشی سے ذلت رسوائی کو گلے لگانا پڑتا ہے ،
2025-10-28 06:36:09
35
Bilal :
kyun
2025-10-27 15:48:19
25
شزاد گجر :
:ترے وعدے پر جیے ہم، تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگر اعتبار ہوتا
2025-10-29 04:30:02
7
Syëd_Reیhan :
جواں ہوا تو پہاڑوں کے دکھ سمجھنے لگا
بڑے بڑوں کو بھی خاموش رہنا پڑتا ہے
2025-10-28 03:57:52
151
RomeoKiloDelta :
my unit but servive 12 ff giyari
2025-10-28 05:13:15
6
اسد فرید کا 🖤🥂 :
ya Kon c jagha hai ???
2025-10-28 06:16:26
5
Big Eyes brown Eyes...🍁...... :
ہم خون تھوکیں گے تب وہ سمجھے گا
ہجر کس حد تک پھیل گیا ہے جسم میں
......................💫🍁💦🌿............
2025-10-29 20:54:58
6
Shahzad Jamali :
deep❤
2025-11-04 09:03:06
1
๛͜͡S A I M 🥂🕊️ :
okz
2025-10-28 02:12:34
6
🖤꧁_نــور خــان :
t:دل میں رہ کر دِلوں پہ وار کرتے ہیں
یار یہ لوگ بھی کمال کرتے ہیں
محبت کرتے ہیں پہلے بادشاہوں کی طرح
پھر فقیروں سا حال کرتے ہیں
2025-10-28 03:43:08
25
★»~Aʀʜᴀᴍ~«★ :
ÕSM! 💓
2025-10-31 03:29:01
3
•ع̅ر̅فان سِنڌي• :
واہ
2025-10-29 10:38:34
5
بلال کلر :
👑:تیری رگ رگ سے واقف ہوں میں میرا نازوں سے پالا ہوا سانپ ہے تو 🥀
2025-10-29 10:31:20
7
⛲𝆺𝅥⃝🐬باغی پٹھان :
جواں ہوا تو پہاڑوں کے دکھ سمجھنے لگا
بڑے بڑوں کو بھی خاموش رہنا پڑتا ہے
2025-10-28 04:55:32
10
Adil~.❤️🩹 :
Kashmir ?
2025-10-28 09:09:02
6
Naina khan :
Koi hmra b hota
2025-10-30 00:03:48
4
•°°«₹uخ»°°• :
🥀🥀کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا
کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں
2025-10-29 06:56:26
4
Paragon :
It’s not a good practice brother ethically
2025-10-28 04:08:16
6
AK🍁 :
📢 ہمارا مطالبہ ہے 🇵🇰
ہم حکومتِ پاکستان سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے تمام رہنماؤں کو فوراً رہا کیا جائے۔ 🕊
ان افراد نے صرف اپنے بنیادی انسانی اور قانونی حقوق کے لیے آواز بلند کی ہے — یہ ہر شہری کا آئینی حق ہے۔ ان کی گرفتاری انصاف کے خلاف اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ⚖️🚫
ہم ساتھ ہی مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچ قوم کو ان کے آئینی، معاشی، تعلیمی اور سماجی حقوق دیے جائیں۔ 📚💼💊
ہم خاص طور پر مطالبہ کرتے ہیں کہ نسلی کشی، نسلی تشدد، اور نسلی بنیاد پر کی جانے والی تمام کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں — کسی بھی صورت میں بلوچ یا کسی بھی قوم کے خلاف اجتماعی سزا، جبری لاپتہیاں، یا نسل پرستانہ امتیاز قابلِ قبول نہیں۔ 🛑✋🏽👥
ہم امن، انصاف اور برابری کے خواستگار ہیں — نہ کہ ظلم، نسلی تعصب اور جبر۔ 🕊️✊✌
2025-10-31 18:41:06
1
BaBa YaGa :
zindabaad
2025-10-28 11:01:41
4
To see more videos from user @incrediblek2, please go to the Tikwm
homepage.