صبر اِتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے
خدا محبوب بن جاۓ محبوب خدا نہ بنے.
2025-10-28 05:57:26
213
@Ayesha Rashid :
سمجھنے والے خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں اور نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق اڑاتے ہیں😭
2025-10-28 07:30:18
251
🥰My💔life🥰line💔M🥰 :
veryince💔💔💔🥰🥰🥰😭😭
2025-10-29 17:42:09
1
I Hate Love :
دن رات بہت درد ناک تکلیف میں ہوں پلیز سب بھائی دعا کرو اس کی کال ا جائے چھوٹی سی بات پر ناراض ہے اس کی وجہ سے طبیعت بھی بہت خراب ہو گئی کچھ دنوں سے پلیز 40 لوگ امین بولے تو مجھے وہ کال کرلیں 😭😭😭💔💔💔💔
2025-10-28 11:36:28
79
n, 🌹💘a❣️v🌷e 🌷 e,👄d🌷💘 :
AJ kl ke aurat🌹 ni krte
2025-10-28 11:57:30
45
M Ahmad 333 :
bhasahak api 👍👍👍👍❤️🥰❤
2025-10-28 01:53:05
27
Malik Abdullah :
Usa izat rass nhi ati
2025-10-29 11:21:54
1
@Arman...ch...Guru :
Mari wali ab wapis I ha lakin ab mjy qubol nhi ha💯
2025-10-28 13:06:19
15
m.saqib :
*سانپوں کی بستی ہے ذرا دیکھ کر چل*🤌🏻
*یہاں کا ہر شخص بڑے پیار سے ڈستا ہے*🥹
2025-10-30 03:38:53
9
Zara batool :
حکومت سے گزارش ہے کمنٹ پڑھنے والوں کو تنخواہ دی جائے اگر اپ بھی میری طرح کمنٹ پڑھنے ائے ہیں تو میرا کمنٹ لائک کر کے جانا 🤣🤣
2025-10-28 15:03:02
114
abidsajidranjha01 :
صبر اِتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے
خدا محبوب بن جاۓ محبوب خدا نہ بنے.
2025-10-28 18:43:06
14
muhammad akram :
❤❤❤❤Right very nice and beautiful mashallah ❤️❤️❤️❤
2025-10-28 12:22:47
15
Luqman yaseen :
محترمہ میری آپ سے گزارش ہے واٹسایپ نمبر عنایت فرمائیں
2025-10-29 18:25:29
4
Malik Ijaz :
اللہ تعالیٰ سے محبت کرو
2025-10-28 12:36:22
16
Nadeem Sahil :
عورت کی زندگی میں سچی محبت کرنے والا مرد صرف ایک بار آتا ہے، یا مرد کی زندگی میں سچی محبت کرنے والی عورت صرف ایک بار آتی ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ جملہ دل کے زخم سے پیدا ہوا ایک فسانہ ہے، حقیقت نہیں۔
زندگی کسی ایک احساس پر نہیں رُکتی۔ وقت کے ساتھ انسان بدلتا ہے، اس کے تجربات بدلتے ہیں، سوچ بدلتی ہے، اور کبھی کبھی محبت کا مفہوم بھی۔ جو ہم نے کسی ایک لمحے میں سچی محبت سمجھا، ہو سکتا ہے وہ صرف ہماری کم عمری، ناپختگی یا خوابوں کی شدت تھی۔ مگر جب انسان پختہ ہوتا ہے، تو اسے سمجھ آتا ہے کہ محبت صرف کسی چہرے، کسی لمس یا کسی لمحے کا نام نہیں محبت تو قربانی، صبر، وفاداری، اور اللہ کی رضا کے رنگوں سے بنی ایک حقیقت ہے۔
سچی محبت صرف ایک بار نہیں آتی وہ ہر اُس لمحے آ سکتی ہے جب دل خالص ہو، نیت سچی ہو، اور احساس میں خودغرضی نہ ہو۔ کبھی وہ محبت پہلی نظر میں ہوتی ہے، کبھی ایک لمبے سفر کے بعد، اور کبھی وہ دل میں خاموشی سے اترتی ہے جیسے دعا قبول ہو گئی ہو۔
اللہ نے دل کو ٹوٹنے کے بعد بھی دوبارہ دھڑکنے کی صلاحیت دی ہے۔ تو جو دل ایک بار محبت کر سکتا ہے، وہ پھر سے کر بھی سکتا ہے۔ فرق بس اتنا ہوتا ہے کہ پہلی محبت جذبات سے بھری ہوتی ہے، اور دوسری محبت سمجھ، قربانی، اور یقین سے۔
سو، یہ کہنا کہ سچی محبت صرف ایک بار آتی ہے محبت کی اصل روح سے ناانصافی ہے۔
سچی محبت ایک احساس نہیں، یہ ایک رویہ ہے۔
اور جو محبت اللہ کی خاطر ہو، وہ کبھی ختم نہیں ہوتی وہ ہر بار نئے رنگ میں لوٹ آتی ہے۔
2025-10-28 07:09:58
9
Shahidkhankhanzz :
ap ki shadi ho gai hai KY nahe jan
2025-10-30 12:47:33
6
Saqib Khan :
nice
2025-10-30 18:27:21
1
M Ramzan :
absolutely right
2025-10-29 16:15:08
10
user9381093771656 :
Please help me
2025-10-30 18:02:17
3
Shahid Arman :
ammeenn
2025-10-30 17:53:32
1
GuLL=RaNgسالار :
جزاکم الله خیر
2025-10-28 10:48:53
21
چن چراغ :
🙂۔۔۔۔۔
2025-10-28 11:32:10
14
Syed Muhammad🇦🇪 :
Good massages 💔
2025-10-28 10:33:54
19
(ERTUGRUL) :
قسم سے ایسا ہی ہے وہ کہتے ہے نہ ، کہ عشق میی شرک اور محبت میی بت وفائے کی معافی نہیی ہوتی ، محبت روزے کے طرح ہوتا ہے بے وفا ہے سے ٹوٹ جاتا ہے
2025-10-28 11:58:40
28
Rajpoot :
Kash ye baat mere susral walon ko b samjh dy
2025-10-28 17:31:36
20
To see more videos from user @tip.tokx, please go to the Tikwm
homepage.