yaar kis qadar yeh shkhs andar se toot k bikhra hua hoga aur har roz toot kr bikhrta rha dard ko feel krsakta 😢😢😢
2025-10-30 16:51:34
8
•ع̅ر̅فان سِنڌي• :
کریم رب مرشد جون پر رحمت نازل فرمائیں
2025-10-31 01:20:05
30
️ ShAhجhaNبھٹی 🫀 :
2025-10-31 11:34:22
27
ᴵᴬᴹ𝕬𝖟𝖍𝖆𝖗⏤͟͟͞͞★ :
where is zaryoun elia
2025-11-08 07:14:04
19
Ch. Waqas Advocate :
اس نظم کا عنوان ہے درخت زرد۔ اس سے زیادہ دکھی کر دینے والی نظم اردو ادب میں آپکو کہیں نہیں ملے گی۔ ہائے جون۔
یہ ایک جبر ہے اتفاق نہیں۔
جون ہونا کوئی مذاق نہیں۔
2025-10-30 17:15:32
133
Balochistan Vlogger Shayhaq :
dont ask about his son .....zaryoun refuse that jhon is my father😭💔once jhon went to meet zaryoun but zaryoun totally ignor jhon elia ....after this jhon wrote this poet ....
2025-11-07 22:44:40
18
✿ Purely Life ✿ :
Pain in his voice ☹️💔
2025-11-06 17:18:27
3
prime :
ya zaryun Kon ta junilia Ka?
2025-10-30 17:38:29
15
Hâmóòđ Ŭř Řḝhmãñ Khãň :
is ki to 1 beti e h bs
2025-10-31 07:28:09
3
★彡[ᴀʏᴀʀ ʙᴀɴɢᴀꜱʜ🤞🔥]彡★ :
ye zaryoun ab kahn hai ?
2025-10-30 16:46:49
42
SAFEER 💞 ALI :
@صرف سوچے ہیں، کر کے نہیں دیکھے
میرے سارے گناہ ادھورے ہیں۔۔۔ 🍂
2025-11-10 19:59:03
0
Zohaib Azhar :
زریون اب میڈیا کے سامنے نہیں آتا ۔ کیونکہ وہ ایک عظیم شاعر ، فلسفی ، عالم اور ایک ناکام باپ کا بیٹا تھا 🥺
2025-11-08 19:09:47
6
Ali Azmat :
😭😭 میں اپنے آنسو ہی نہیں سنبھال سکا 😭😭
2025-11-01 16:51:45
12
چوہدری فہد جالندھری :
قربان جون مرشد 💘🙏
2025-11-05 18:27:29
3
itz Rumi 🦅 :
روتے ہوئی ان آخری لمحوں میں میرا "جون"
کہتا رہا کہ یہ کوئی حسنے کی بات ہے 🖤🥀
2025-11-10 06:54:55
1
wasimraza313 :
جب ہم پہ نئی نئی جوانی آئی تو جون اچھا لگتا تھا جون کو سن کر روتے تھے پھر آج چھ سات سال بعد سنا تو آج پھر رو دیے تب ہم محبت کے دور سے گزر رہے تھے تو جون ہماری باتیں کرتا تھا آج ہم بچوں کے باپ بن گئے تو آج بھی جون ہماری ہی باتیں کرتا ہے 😥😥😥
2025-11-10 07:27:18
0
Ali khanzada :
یہ کیسی خاموشی ہے جو حصّے میں آئی؟ ہمارے دامن میں تو کچھ بھی نہ تھا، نہ کوئی خوشی، نہ کوئی آسرا۔ بس ایک ویرانی تھی جو ساتھ رہی۔
اور اب... اب اس خالی پن کا انجام کیا ٹھہرا؟ ایک "بے موسمی وفات" کا دکھ۔ وہ غم جو وقت سے پہلے دل پر آن پڑا، جیسے کوئی پھول موسم کے بغیر ہی مرجھا جائے۔
ہم یہاں سے چلے جائیں گے، اور پیچھے صرف ایک ٹوٹا ہوا احساس چھوڑ جائیں گے۔ ایک ایسا درد جو موسموں کا محتاج نہیں۔ ہماری داستان میں صرف اتنی ہی کہانی تھی کہ ہم آئے، کچھ پایا نہیں، اور پھر اس ناتمام خواہش کے ساتھ دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔
یہ دکھ سرد آہ بن کر ہمیشہ یاد رہے گا کہ کچھ رشتے، کچھ خواب، اور کچھ زندگیاں وقت سے پہلے ہی اپنی آخری منزل کو پہنچ جاتی ہیں باقی میرے الفاظ آپ کو پسند آئیں تو دعا ضرور کیجئے گا طالب دعا خانزاده
2025-11-10 18:27:08
0
imran2917 :
یہ ہے جون ایلیاء کا بیٹا علی زریون بس یہی اک تصویر میلی ہے انکی ۔۔۔اور سب سے بڑی ازیت یہ ہے کے انھوں نے جون کو اپنا والد ماننے سے انکا کر دیا۔؟۔۔۔۔؟۔۔🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-11-07 12:02:17
8
Ayeshyy>> :
it breaks💔.
2025-11-07 12:53:25
2
من حسینی ھستم 🦋✍️🥀 :
ہاے ان کی آواز میں کتنا درد ہے۔
بھلا وہ شخص میں بکھرنے سے بچا ہے جسے گرانے والے اپنے ہو۔ روح کی تکلیف اور دل کی اذیتیں لےکر جون قبر میں اترے ہیں۔ 💔🥺😭
2025-11-08 14:20:04
3
John X foji 🪖💔 :
یعنی اجّمیں آیا تھا اس جہانِ خراب میں
جون ایلیا
2025-11-08 04:15:00
4
🇩🇯طارق بلوچ❤️🔥 :
Wo Apne Dil Ka Hal batata Raha or log Wha Wha karte Rahe🥺💔
2025-11-09 13:15:40
4
Ubaid Jamali :
روتے ہوئی ان آخری لمحوں میں میرا "جون"
کہتا رہا کہ یہ کوئی حسنے کی بات ہے 🖤🥀
2025-11-06 15:18:37
10
A L I :
8th November Death Anniversary of Murshad Jaun Elia😫💔
2025-11-08 03:12:40
7
To see more videos from user @jaun_eliaa_syed_, please go to the Tikwm
homepage.