اچھا بھائی اپ نے یہ ویڈیو جو شیئر کیا ہوا ہے اس پہ لوگوں نے طرح طرح کے کمنٹ کیا ہوا ہے کوئی بولتا ہے گناہ ہے کوئی بولتا ہے یہ کرنا چاہیے کوئی بولتا ہے کیا کرنا چاہیے میں بھی یہ اپ لوگوں کی ویڈیو دیکھتا ہوں دینی اسلام والی ریڈی جو ہوتے ہیں بہت کچھ سیکھ جاتا ہے انسانی سے برٹلی اس ویڈیو کا کوئی تحقیقات ہونا چاہیے
2025-10-30 19:43:10
1
Muhammad Khan :
احترام کرنا لازمی ہے
2025-10-30 03:07:13
6
batiktok.com/@ :
سعودی عرب میں ۔ بلکل قبلے کی طرف پاؤں کرکے لیٹ جانا ۔ یا واش روم میں بیٹھ جانا ۔ بلکل کوئی ممانعت نہیں