bat bilkul sshi he ye sab...
mgr har mard sisa nhi hota bl k is k bar aks bhi hota he
2025-10-30 09:28:58
3
masoom Fuji :
bilkol m apni abu ko aksar dikta ta bahot dil khoon k anso rota ta but ham koch ni kr skty ty
2025-10-30 14:58:20
0
Usman Shah ♥️ :
:🥀 اکتوبر 2024 — اُس کے بچھڑنے کا مہینہ 🥀
اکتوبر 2024… وہ منحوس مہینہ جس نے میری پوری زندگی اجاڑ دی۔ وہ چلی گئی اور میرے اندر سب کچھ مر گیا۔ میں نے اُس سے کہا تھا، “آپ کے بچھڑنے کے بعد زندہ تو رہوں گا، مگر خوش کبھی نہیں رہوں گا” — اور آج وہی ہو رہا ہے۔ ایک سال گزر گیا، مگر میرے دل کی گھڑی وہیں رک گئی ہے، وقت چلتا ہے مگر میرے لیے سب تھم گیا ہے۔ سانسیں چلتی ہیں مگر جیسے ہر سانس خنجر بن کر دل میں اترتی ہے۔ میں آج بھی اُسے پہلے دن کی طرح چاہتا ہوں، بلکہ اُس سے بھی زیادہ — یہ محبت نہیں، یہ زخم ہے، یہ وہ عشق ہے جو روح تک جلائے۔ وہ بدلنے کی کوشش کر رہی ہے، مگر میں آج تک وہیں کھڑا ہوں، اُس لمحے پر جہاں وہ گئی تھی۔ دن عذاب لگتے ہیں، راتیں قبر کی خاموشی سے بھی زیادہ ڈراتی ہیں۔ میں موت بھی نہیں مانگتا، کیونکہ ڈر ہے کہیں اُسے میری ضرورت پڑ جائے، وہ کہے “اوئے لیوانئے، مجھے آپ کی ضرورت ہے” — اور اگر میں نہ رہا تو وہ ٹوٹ جائے گی، جیسے میں ٹوٹ چکا ہوں، اور میں نہیں چاہتا کہ وہ بھی میری طرح بکھر جائے۔
وہ اب کسی اور کی ہے، مگر میرے لیے وہ آج بھی سب کچھ ہے۔ وہ میری رگوں میں خون بن کر بہتی ہے، میری سانسوں میں قید ہے، میری ہر رات کے اندھیرے میں اُس کی یاد روشنی بن کر چبھتی ہے۔ اُس کی یادیں میرا سکون بھی ہیں اور میرا درد بھی۔ میں اُس کی یادوں کو کبھی نہیں روکتا، کیونکہ جب میں اکیلا ہوتا ہوں تو صرف دو چیزیں میرے پاس رہ جاتی ہیں — اُس کی یادیں اور سگریٹ کا دھواں، جو دونوں ہی مجھے اندر سے جلا دیتے ہیں۔ ہائے… کیسی ہوگی وہ، کیا کر رہی ہوگی، مسکراتی ہوگی یا میری طرح ٹوٹ گئی ہوگی؟ وہ میری غزلوں میں ہے، میری دعاؤں میں ہے، میری آنکھوں کے آنسوؤں میں، میرے دل کے زخموں میں، میری ہر دھڑکن، ہر سانس میں۔ وہ بچھڑ گئی تو کیا ہوا؟ میں نہیں مانتا کہ وہ بچھڑ گئی — کیونکہ وہ آج بھی میرے اندر زندہ ہے، میری روح میں، میرے خون میں، میری ہر سانس کے ساتھ۔ 🥀💔😭
2025-10-30 20:50:15
0
Mishu :
es jhan me ik mard hi to kabil muhabat chez hy
2025-10-30 15:08:34
1
kashifchadhar 2274 :
Kash Meri wife bh samjhdar hoti to mn b preshan na hota Kash
2025-10-30 14:44:10
0
Abdul Wahab official :
End kar diya yar🥺🥺
2025-10-30 17:59:34
0
Munawar Lakhiar :
buht khoob
2025-10-30 10:40:30
1
sheraz haider :
🙏🙏🙏🙏 waqai
2025-10-30 22:33:16
0
𝔸𝕟𝕖𝕖𝕤 𝔸𝕜𝕖𝕖𝕝 :
آجکل پڑھے لکھے لوگ ہیں احساس وغیرہ کی باتیں آج سے 20 سے 30 سال پہلے ہوا کرتی تھی جب لوگ ان پڑھ سہی لیکن جذبات سے بھرے ہوتے تھے۔۔۔۔۔۔
2025-10-30 14:19:16
0
Mani AR :
asha lgta yara apno k liye khud ko mushklo my dalna❤🥺
2025-10-30 13:52:36
0
Qasim.999 :
man b same asi situation se guzar k aya hon
ye 💯 percent such ha🥺🥺
2025-10-30 13:34:27
0
Javed Iqbal Sahi :
❤@AHSAN ❣️:یوں لگا جیسے ایک ایک لفظ میں نے خود لکھا ہو💔
🔥🔥🔥
2025-10-30 11:27:21
0
it's me jan :
really 🥺💯
2025-10-30 08:15:50
1
Innocent girl 😌😇 :
right
2025-10-29 16:03:41
0
jaje :
oo
2025-10-30 18:14:38
0
A.Munaf (Shah G) :
Kaaaasssh Koi Hotaaa
2025-10-30 15:00:29
0
qasim :
sab ki madad frma mere rab
2025-10-30 09:45:59
0
Rida Tauseeq :
Haa to jani kiya ma asa ni krti
2025-10-30 10:55:32
0
04_04_2009✈️❤️🩹 :
Boy lifee itni asan nhi ha yaroo ❤️🩹
2025-10-30 14:43:02
0
AHSAN ❣️ :
یوں لگا جیسے ایک ایک لفظ میں نے خود لکھا ہو💔
🔥🔥🔥
2025-10-30 07:23:15
0
tanveer Ahmed tum slamit rho :
بات تو حقیقت ہے
2025-10-29 16:05:51
0
mohsinkhanmohsi933 :
Absolutely right
2025-10-30 12:03:26
0
GMsheikh Abbas :
ap nice garet ap Salam hai 🥀🥀🥀🥀🥀
2025-10-30 07:15:47
0
hashimbaloch719 :
right
2025-10-30 20:20:06
0
To see more videos from user @zoya.writes77, please go to the Tikwm
homepage.