@aleezey_mughal73: اگر کوئی مجھے سو ثبوتوں کے ساتھ بھی یہ یقین دلائے کے انسان کبھی نہیں بدلتا، تو میں ہر ثبوت کے سو ٹکرے کر کے اسے بتاؤں کے اس دنیا میں انسان سے زیادہ جلدی بدلنے والی اور کوئی چیز موجود نہیں ہے انسان بدل ہی جاتا ہے پھر چاہے وہ کتنی ہی عزت دینے والا اور محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو۔#🥀💔😥 #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #foryou #truelines #grow @Faryal 🧚🏻♀️ @Hoor Mahaveera @J M 🥀
بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے ___!!🖤
یار کچھ بھی ہو...... یار ہوتا ہے ___!!💔
2025-10-30 16:02:31
19
🥀🌷🌹مہر صاحب🌹🌷🥀 :
جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔
لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔
اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔
ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں!۔۔۔🍁۔
2025-11-01 01:30:19
0
saninawab804 :
Oy hoy 🥺🥺
2025-10-30 02:49:09
7
Asim Gujjar🇵🇰🇸🇦 :
تیرے لہجے سے کیوں لگا
مجھے تو میرے روٹھنے سے راضی ہے
2025-10-30 20:21:49
8
Broken 💔 :
ہم بنـــــــــے ہی تھے تبـــــــــاہ ہونے کے لیے.!!
تیـــــــــرا ملــــــــــنا تو اک بہـــــــــانہ تھا-🖇
2025-10-30 16:41:29
9
Ayesha 👀 Khan 🖤✨ :
koi to Friends ship kar lo
2025-10-31 13:10:49
2
daنish i love♡() 💔💚 دل ن 😘 :
💔💔💔 nice
2025-10-30 10:43:27
12
😊Masoom bacha☺️ :
oy hoy sadky
2025-10-30 15:53:31
7
💔 Ali 💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین 🤲🌹🤲🌹🤲
2025-10-30 18:37:21
5
🤫SAILNTlOVE🤫 :
🤫sailntlove🤫
عشق پر زور نہیں، ہے یہ وہ آتش، غالب
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بجے
2025-10-30 05:09:04
5
ملک شمیم اعوان15 ❤️ :
Hy sadkay 😢🫂❤️☝🏻
2025-10-31 15:41:24
2
ahmadrehman690 :
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس
اک حادثہ جو آج ہوا---------- -کل نہیں ہوا
بچھڑے ہوے تو ------------اک زمانہ ہوا مگر
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا
2025-10-31 16:24:29
0
Malik Ali ❤️ :
oy hoy 🥺🥺😭
2025-10-30 04:12:15
10
Malik Malik :
hyyy ishq KY mazayy💔💔💔same dear
2025-10-30 16:35:40
7
Hanif Gorsi 🦅 🇸🇦 🦅 :
ooo 😢
2025-10-30 17:20:21
10
꧁ÂhmadÄliKing15꧂ :
💔::*
*وہ جاتے جاتے کہہ گئے ہم صرف خواب میں آئنیگے🥀😔*
*ہم نے کہا تم وعدہ تو کرو ہم زندگی بھر سو جائے گے 💔🥹*
2025-10-31 04:36:51
2
ANAS🤫 BAlOCH🤫6610 :
Hy🥺🥺🥺🥺💔💔💔💔🥺🥺🥺🥺Hy
2025-10-31 08:55:37
3
Usama141 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-10-30 18:38:47
3
Ali Qureshi AK :
hello 💔💔
2025-10-30 17:17:16
7
HASSAN ALI :
video god 😢😢😢
2025-10-31 13:03:20
0
🫀انجم ملک Lhr🫀 :
پھر کسی خواب کے پہلو سے لگی بیٹھی ہیں
کیسی آرام کی دشمن ہیں ہماری آنکھیں
👹🐍
2025-10-31 12:58:26
0
Salman king :
hi💔💔💔
2025-10-30 12:06:46
6
To see more videos from user @aleezey_mughal73, please go to the Tikwm
homepage.