@zouq.e.iishq.official: کبھی کبھی زندگی میں ایک وقت ایسا آتا ہے… جب ہم کسی کے لیے سب کچھ ہوتے ہیں، اور پھر ایک دن وہی لوگ ہمیں ایسے بھول جاتے ہیں جیسے کبھی ہمارے وجود کا احساس ہی نہ تھا۔ کبھی باتوں کی کمی نہیں ہوتی تھی، اور اب خاموشی ہی سب کچھ کہہ جاتی ہے۔ وقت بدلتا ہے، رشتے بدل جاتے ہیں، اور انسان… بس خود کو تسلی دیتا رہ جاتا ہے۔ درد یہ نہیں کہ وہ بدل گئے، درد یہ ہے کہ ہم آج بھی ویسے ہی ہیں، انہیں یاد کرتے ہوئے، ان کے انتظار میں، جبکہ انہیں فرق ہی نہیں پڑتا۔ کاش کوئی سمجھ پاتا کہ بھول جانا آسان نہیں ہوتا، پر شاید کچھ رشتے بس خاموشی میں ہی مکمل ہوتے ہیں۔۔۔ 💔 زوق عشق #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
محبت وہی معتبر ہے جسمیں ، ایک جی جان سے چاہے اور دوسرا ، اسکو اگنور کرے ، وہ اس محبت کی بھٹی میں پکے ، اندر جلے اسکا ، پھر ایک وقت آیے لاوا ابلے پھر سلگھتا کوئلہ ہو جسے ، بے انتہائی محبت کی آگ ، انسان کو حقیقت سے روشناس کرواتی ہے ، اور جب دھکتہ کوئلہ بنتی ہے تو وہ عشق کا سفر شروع کرتی ہے ، کشف خیال
2025-11-08 19:25:24
1
Adeel jutt 555 :
I hate gham
نہ کوئی ھمارا ہے نہ کسی کے ہے ھم🥰🥰❤️❤️❤️🌹🌹🌹 broke heart 🌹🌹🌹
محبت تب ہی معتبر ہوتی ہے ۔
جب دونوں طرف سے دل کی زمین ایک جیسی زرخیز ہو۔ 🔥
2025-10-31 17:43:45
1
Masoom 💖 :
broo
2025-10-30 17:52:43
1
Wasi Ur Rehman Khan :
love is only genuine when the soil of both hearts is equally fertile.
2025-11-06 13:29:58
1
mama ki princess T :
right
2025-11-01 08:01:25
2
Khan sahab 😎😎 :
بیشک 👍👍👍👍👍
2025-10-30 10:45:12
1
🌹 Only Flower 💞الجدون۳۱۳🇦🇪 :
WA WA Kya baat ha
2025-11-03 23:53:31
0
chand _hun_yarr :
hy
2025-10-29 15:56:02
1
M.W.Khan :
آپ بھی کمال ہیں حضرت
آپ کے ذوق و شوق پر سلام ہے آپکو 🙏🌹🙏
2025-11-16 06:00:36
0
Deep silent 🌠 :
it's amazing
2025-10-29 15:13:25
3
OMG RAHAT ADVOCATE :
عام اورسادہ الفاظ میں ہے کہ سگر اسلام کی روح سے دیکھیں تو نکاح سے پہلے اور نکاح کے بغیر کسی بات کی اجازت نہیں۔ دنیا کے لحاظ سے محبت کی بات ہے تو محبت نہ تومعاہدہ ہےنہ ہی محبت کےمقابلے میں محبت لینے اوردینے والا معاوضہ۔۔ محبت خودساختہ غلامی ہے۔۔
ہوتی ہے کی نہیں جاتی۔۔
2025-10-30 15:09:45
1
🖤⃝Bilal—͟͞͞★ :
hmmm
2025-10-29 18:37:23
3
Dnda Peer💪😍❤ :
باقاعدہ بلکل سندر 🥰🥰🥰
2025-10-30 14:45:19
1
سلمان راجپوت :
ہائے 😒
2025-10-31 09:16:49
1
nabehaiman :
right ♥♥
2025-10-30 09:09:19
1
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.