@jin_estics: زندگی میں دو انسان صرف ایک بار ملتے ہیں، اور اگر وہ ایک دوسرے سے بچھڑ جائیں تو ان کا دوبارہ ملنا اكثر ناممکن سا ہو جاتا ہے ۔ مگر سوال یہ ہے کہ تم جانتے بھی ہو ملنے اور بچھڑنے کا اصل مطلب کیا ہے ؟ ملنا صرف آنکھوں کے سامنے آ جانا نہیں ہوتا ، بلکہ روحوں کا جڑ جانا ہوتا ہے ۔ اور بچھڑنا صرف جسموں کا فاصلے پر ہو جانا نہیں، بلکہ دل کی گہرائیوں میں ایسی خالی جگہ چھوڑ جانا ہے جو وقت گزرنے کے باوجود کبھی پر نہیں ہو پاتی۔ یہی ملنا اور یہی بچھڑنا انسان کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتا ہے ...!!!💔 🥺 (Must Repost🫀) #foryou #foryourpages #poetry #aesthatic #poetrystatus