@dreamer99290: یہ سچ ہے کہ یہاں کوئی ہمیشہ کے لیے کسی کا نہیں ہوتا۔ سب آتے ہیں، کچھ دیر ٹھہرتے ہیں، پھر چلے جاتے ہیں۔ مگر ہم اکثر دل سے لگالیتے ہیں اور یہ سوچ بیٹھتے ہیں کہ وہ صرف ہمارے ہیں۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ ہمیں کسی کے جانے سے کمزور نہیں ہونا چاہیے۔ جو چلا گیا، وہ اپنی قسمت کے راستے پر گیا ہے۔ ہمیں بس اپنے دل کو مضبوط رکھنا ہے اور آگے بڑھتے رہنا ہے۔ زندگی تب آسان لگتی ہے جب ہم چھوڑنا اور خود پر بھروسہ کرنا سیکھ لیتے ہیں۔ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #Dreamer #unfreezemyacount #goviral #viewsproblem #trending