ہمارے والدین نے دوسروں کےبچوں کی تعریفیں بیان کر کر کے ہمیں خود سے بد ظن کر دیا ہے 🙃 حقیقت یہ ہے کہ آج کے بچے اپنے والدین کی وجہ سے ڈپریشن کے مریض ہیں۔ انہوں نے کبھی پوچھا ہی نہیں بیٹا اتنی رات ہو گئی ہے سوۓ کیوں نہیں 🙃
2025-10-31 01:31:36
127
NorthernRajput :
بھئی صاحب کہاں ہوتا ہے کہ برگیڈئیر کا بیٹا خود جا کر کیلے لاتا ہے
2025-10-31 02:13:56
74
Malik hamza :
sir g very good motivation
2025-10-31 13:18:12
0
#mw👑 :
اولاد کو جینا سیکھائیں
نہ کہ احساس کمتری کا شکار رہے
2025-10-30 23:34:15
46
M Shafique gujjar :
Oye hoye 😭
ہمارے محلے میں ایک لڑکا فوت ہوا ماں باپ کا ایک اکلوتا بیٹا تھا اس کا باپ گھر مہمان ہونے کی وجہ سے ہمارے گھر سونے کے لیے آیا میرے والد نے گالیاں نکالتے ہوے کہا کاش وہ لڑکا نہ مرتا میرا لڑکا مر جاتا ۔ یہ الفاظ بہت تکلیف دیتے ہیں آج بھی ۔ 6 سال ہوگئے ہیں میں نے اپنے باپ کی شکل نہیں دیکھی ۔
2025-10-31 03:05:24
33
Ali Imdad Hyderi :
سمجھنے والے کے لیئے بھترین معلومات ھے ۔
2025-10-31 01:56:42
20
Ibraheem :
کرنل کا بیٹا کیلیے لینے گیا کہانی کچھ سمجھ نہیں آرہی
2025-10-31 01:37:17
27
Fatima Rizvi :
Dr ka name kia ha kindly koi bata da
2025-10-31 02:27:32
6
ShahZad :
ڈاکٹر صاحب اپ کی بات صیح ہے کہ ہمیشہ اپنے بچوں کے اوپر اعتماد کرنا چاہیے اور لوگوں کے سامنے ان کی تعریف کرنا چاہیے اس سے ان میں اعتماد اور ان کی صلاحیت اجاگر ہوتی ہے لیکن برگیڈئیر صاحب کا بچہ کیلے لینے بازار گیا یہ بات ہضم نہیں ہو رہی کیونکہ اگر حاضر سروس تھا تو خود بچے کو بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اگر ریٹائر تھا پھر بھی ان کے گھر نوکر ہوتے ہیں لہذا مہربانی فرما کر برگیڈئیر صاحب کو چینج کر کے کسی عام آدمی کو اپنے کہانی میں لے آو شکریہ
2025-10-30 19:26:14
32
Maaviya_123 :
سیکھنے کی بات ہے۔۔۔ ہم سیکھیں جبکہ اسکے کہ ہم ادھر ادھر نکل جائیں کہ کیلے خود لاتا ۔نوکر ہوتے وغیرہ وغیرہ
2025-10-31 03:14:21
6
Hijabiqueen09 :
i am proud of you ser
2025-10-31 07:38:27
2
Irfàñ Ràmzàñ Joiyà :
ye asy sary log ap k pas he aty ha
2025-10-31 10:12:47
1
Haya Khan :
🥺 just like our father logo k samny humeri insult krty huwy
2025-10-31 06:00:40
2
iram :
no doubt Kuch parents ko counseling ki zarorat hy
2025-10-31 09:21:52
1
mano :
Right 👍
2025-10-31 09:41:32
1
🇵🇸 قیمتی ہیرا ماں :
امیروں کی کہانیاں بڑے ذوق سے سنتے ہیں کہ یہ سبق آموز ہیں۔ اگر سبق سیکھنا ہے تو مڈل کلاس غریب کی زندگی کا خلاصا بیان کریں۔ نہ کہ بگڑے امیروں کی۔ 😌
2025-10-31 04:55:31
10
Sara Rajput :
Kamal ki bat ki hy seriously aj kl parents ka main kirdar hy
2025-10-31 04:44:29
2
Zunaira :
Dr ka name bata dy koi plz
2025-10-31 09:17:15
2
Maryam Butt :
mujhy aik baat bilkul samhj nhi ati sirr apka her patient medical ka student nikal ata hai😁
2025-10-31 05:22:14
3
Khalid Saleem :
داستان گوئی ان پہ ختم۔ اسی رمضان کی سٹوری بتائی اور آخر میں کہتے ہیں ج وہی بچہ میڈیکل کالج میں ہے۔ ارے ذات شریف ابھی تو آٹھ مہینے گزرے ہیں بچے نے ایف ایس سی بھی کرلیا انٹری ٹیسٹ بھی ہوگیا میڈیکل کالج کا داخلہ بھی ہوگیا۔ آپ یہی بات کہتے ایک حکایتی انداز میں تو جھوٹ کی آمیزش بھی نہیں کرنی پڑتی بات میں اثر بھی ہوتا
2025-10-31 03:19:36
3
Bilal khan :
ڈاکٹر صاحب کی نام بتاے پلیز پلیز 🥰🥰
2025-10-31 13:18:21
0
Abdull@H M@NJ :
بہت عمدہ بات
2025-10-31 02:36:06
2
Aamna Sultan Malik :
same condition mery chachoo chachi apny bety k 7 krty hain r wo aisa h hai he bat main tokty hain hr bnda usy poit out krta hai
2025-10-31 03:44:44
2
Khawzam khan :
Golden words🥺
2025-10-31 01:19:26
2
Mian ahmed :
💯 Right
2025-10-31 07:05:50
1
To see more videos from user @zameer.l3, please go to the Tikwm
homepage.