یہ حال سارے ملک کا ہے بلکہ پختونخوا میں تو اس سے بھی زیادہ ہیں
مگر ڈفرز کو سمجھاے کون
اللہ کرے ملک کے خاطر انکو سمجھ آجاے
2025-10-30 21:57:22
77
SK_KHAN :
عمران خان کا نظریہ کبھی نہیں ہارے گا، کیونکہ یہ بات ماننی پڑے گی ترقی کے لیے قانون کی بالادستی بہت ضروری ہے
2025-10-31 08:35:28
18
مزمل تپش :
yar show ka nam kia he
2025-10-31 14:51:19
0
804 :
جو اکیلا لڑ رہا ہے وقت کے فرعونوں سے
میں اسی کپتان کا کھلاڑی ہوں
2025-10-31 19:52:50
4
804*_ *Niazi :
تحریک انصاف سب کی باپ پارٹی ہے اس کی پاپولرٹی بڑھتی ہی جا رہی ہے یے امیر غریب پارٹی ہے 🔥🔥❤
2025-10-30 20:26:54
41
Shezi :
Kisi ne yaha tha bache to wese he hmare sath hn💀
2025-10-30 22:49:51
8
mukhlisyar PTI 🏏 :
یہ بیچارے ہر جگہ زلیل ہوتے ہیں شکریہ وہاں پر بیٹھے تمام ٹائیگرز کا جنہوں نے عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنما کا سینہ چوڑا کیا گڈ لک 💪💪
2025-10-30 21:28:54
110
ehsan ilahi zaheer :
804
2025-10-31 11:03:00
1
Muhammad Riaz :
jalwa hai humra
2025-10-31 09:55:48
1
Ishtiaq ahmad :
یہ سب خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں ہیں مرشد خان❤
2025-10-31 03:49:46
7
Baidulah Miya :
Imran Khan ♥♥♥♥👑👑👍👍👍
2025-10-31 03:33:58
1
eefi :
watch the full show & you will go with PMLN argument
2025-11-01 16:46:58
1
𝑴𝒆𝒅𝒓𝒂𝒓 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 :
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ن لیگ دن بدن مقبول ہو رہی ہے ..
پہلے 1 کڑوڑ بندہ گالیاں دیتا تھا
اب سارا پاکستان دیتا ہے.
2025-10-31 08:08:06
7
Ali DiRaj✅ :
patwariyon😂
2025-10-31 04:15:36
3
Irfan Haider 804 ❤️ :
سکہ صرف خان کا چلے گا ❤
2025-11-01 07:14:41
1
Bakar💙 :
voter aj be nahi tuta ❤🔥
2025-10-31 05:51:10
9
Abdul Wahab :
6🤣🤣🤣🤣
2025-10-31 10:36:52
1
Afriiidi. 333 :
ي هي ثبوت
2025-10-31 08:07:39
1
Imran.ali memon :
Khan 💪💪💪💪
2025-10-31 15:45:30
4
💔🤙Luqman💔Arman👌khan💔 :
🌿💖عمران خان — وہ شخص جس نے اقتدار کو عبادت سمجھا، سیاست کو خدمت بنایا، اور عوام کو اپنا خاندان جانا۔ 🌸 اس نے وہ خواب دیکھا جو دوسروں نے صرف وعدوں میں چھپایا، اور اسے ہسپتالوں، لنگر خانوں، یونیورسٹیوں اور صحت کارڈز کی صورت میں حقیقت بنایا۔ 🏥🍲🎓💳
اقتدار میں رہ کر بھی اپنے قریبی عزیزوں کو کوئی عہدہ نہ دیا، کیونکہ اس کے نزدیک عہدہ نہیں بلکہ ایمانداری اور قربانی ہی اصل معیار تھی۔ 💫 اس نے اپنے بیٹوں کو دور اور عوام کو قریب رکھا، اپنی زندگی، سکون، اور وقت سب کچھ اس قوم کے نام کر دیا۔ 🇵🇰❤
وہ تنہا ہے مگر قوم کے کروڑوں دلوں میں بسا ہوا ہے، وہ قید ہے مگر خیالات کی ہر دیوار سے بلند ہے۔ 🌹
ایسا رہنما صدیوں میں ایک ہی بار آتا ہے — جو قوم کو خود داری، ایمان، اور امید کا سبق دیتا ہے۔ 💚🔥
✨ عمران خان صرف ایک سیاست دان نہیں، بلکہ ایک مشن ہے — جو ظلم کے اندھیروں میں روشنی کا استعارہ بن گیا ہے۔ 🇵🇰🌟
2025-10-31 05:19:20
5
nawab ali :
only khan 😄😆😂
2025-10-31 00:37:43
1
To see more videos from user @imrankakhiladi804, please go to the Tikwm
homepage.