@_broklly7: کبھی کبھی زندگی میں ایسے لمحے آتے ہیں جب ہر چیز بے رنگ لگنے لگتی ہے،دل ایک عجیب سی خاموشی میں ڈوبا رہتا ہے۔۔ جیسے کوئی اپنا ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا ہو،یادیں دل پر دستک دیتی ہیں اور آنکھیں بے اختیار نم ہو جاتی ہیں۔۔انسان ہنستے ہوئے بھی ٹوٹا ہوا میں محسوس کرتا ہے،جیسے خوشی صرف ایک دکھاوا ہو۔تنہائی کے ان لمحوں میں خاموشی بھی چیخنے لگتی ہے،اور دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جو سب سمجھے،بغیر کچھ کہے،بغیر کچھ بتائیں۔۔!!🍁🙃❤️🩹#unfrezzmyaccount #bekadra #lost #repost #ishq