میں تو اندھیرے میں بھی پڑھ لیتی تھی اب دن میں نظر نہیں آتا 🥰
2025-11-01 05:21:09
238
Ayna :
2 GB me sirf digest rkhy hoe hn mene😂
2025-11-02 19:46:39
1
sana shabbir :
بہت بار سالن جلائے کئ روٹیاں جلائیں ابا کے آنے پر ڈائجسٹ چھپائی ہیرو ہیروئن کی جدائی پر کئ راتیں آنسو بہائے ۔۔۔😁😆😅😂
کیا سہانہ دور تھا بھئ اب تو ہر چیز ڈیجیٹل ہوگئ ہے ۔۔
2025-10-31 18:17:48
554
Saad Pari :
کیا یاد دلا دیا یار ۔۔ کرن ، شعاع ، خواتین ۔۔ یہ میرے منتھلی لگے ہو ے تھے ۔۔ اب نہیں پڑ ھتی
2025-10-31 19:45:33
234
، :
ہائے ابا سے اسکول کی بک میں چھپا کے پڑھنا اور ایک دوسرے کے ساتھ ایکسچینج کرنا کیا وقت تھا🥺
2025-11-01 05:39:31
79
lost soul✨ :
اپنے والد سے چوری چوری پڑھنے کا بھی ایک اپنا ہی مزہ تھا ابھی بھی میرے پاس 2007سے لے کے 2020تک کے ڈائجسٹ پڑے ھوئے ھیں
2025-10-31 20:25:00
110
Umar Ayub :
کوئی ناول ہم چھوڑتے نہیں تھے۔ ہر چیز پڑہ ڈالتے تھے چاہے خواتین کے ناول ہوں یا مردوں کے لیکن اج یہ حال ہے سینکڑوں ناول ڈاؤن لوڈ ہیں موبائل میں اور ایک صفحہ بھی نہیں پڑھتے
2025-11-01 01:56:37
157
umme.moiz💞 :
نشہ تھا مجھے تو شادی کے بعد سب نشے ختم 😂😎
2025-11-01 06:20:23
67
nainanoor686 :
جو مزا چھپ چھپ کے رسالہ پڑھنے کا تھا آج کی انٹرنیٹ دنیا والے کیا جانیں
2025-11-01 16:48:45
23
Shaista Dar :
,مجھے ملا کر سب بوڑھے لوگ
2025-11-01 08:24:36
11
Marhvii :
sister aap ny Karin daigst min captain Ali or doctor Maryam Wala novel parha hy agr parha hy to plz wo sal bta den jis min shaya Huwa tha agr ksi or ko yad hy to plz bta den
2025-11-01 05:11:22
3
Princess Horiya :
:بہت حسین وقت تھا جو کبھی واپس نہیں اے گا
2025-10-31 20:11:22
94
mama and salar❣️ :
کیا اب ڈایجسٹ نہیں لکھے جاتے ؟
2025-10-31 17:51:33
18
sajida :
جی ہاں بہت اچھا زمانہ تھا ہر مہینے یکم کا بے چینی سے انتظار رہتا تھا 🥰🥰🥰
2025-11-01 04:11:36
25
abuhurara959 :
میری زندگی میں ابھی تک یہ وقت چل رہا ہے
2025-11-01 04:24:20
22
Makeup ideas :
آنکھوں میں آنسو آگئے بےاختیار بہترین دور حیات
2025-10-31 19:01:09
66
kᥲshmᥲᥣᥲ 🌸 :
بچپن میں بہت مار کھائی ہے ان ڈائجسٹ اور رسالوں کی وجہ سے۔ مگر پھر بھی پڑھتی تھی 😁😂
2025-11-01 03:03:15
34
Khanam Gul :
shdi k bd sb khtm ho jata h mjhy bhi bhut Shok tha
2025-11-01 01:45:08
11
Mrs amjad :
Kia waqat yad Karwa diaa.bhai NY sub digest aag laga di
2025-10-31 16:17:13
23
Umm E Hafsa :
کیا آپ جانتے ہیں كہ مردان کو مردان کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟
كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے مختلف ملکوں کی شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی۔
6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ہاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر ہو گئيں، كچھ كے ہاتھ ميں سرخ، كچھ كے ہاتھ ميں پيلے غرض ہر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ہاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اس نے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے۔ سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا۔
جہاں تک مردان كا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى۔
اگر آپ کو پتا ہے تو بتا دیں
2025-11-01 04:14:36
8
lakshmi :
میں بھی کرن پڑھا کرتی تھی۔ ویسے کوئی بھی ڈائجسٹ مل جاتا تو بہت شوق سے پڑھتی تھی بہت یاد آتا ہے وہ وقت ، اب تو لگتا ہے پریشانیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے ہی چل رہے زندگی میں🥺
2025-11-01 02:48:30
47
Rabia basri :
muje b buht Pasand ty or buht parhy hyn bilkul g nashy ki tarha he or Ami se buht dant b Khai hy😂😂😂😂😂
2025-11-02 17:30:39
2
hiba :
same mera to aj b yhi h Hal h....🥰🥰🥰🥰🥰
2025-11-01 07:21:45
1
Shagufta khalil :
بہت مس کرتی ہوں اسے اب وقت ہی نہیں ملتا
2025-11-01 08:29:06
6
To see more videos from user @zarguan00, please go to the Tikwm
homepage.