@golden.sufi: کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گر جاؤ اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جا رہا تمہارے بغیر۔ مت دو مجھے اتنی اذیت یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کر رہتی ہے۔ میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے مجھ سے حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ تم نے کیا کر دیا خود کو ، میں اپنے دل کی ہر بات اسے بتا کر کہوں تیری جدائی ختم کر دے گی مجھے مت جاؤ۔ اور وہ میرے آنسو صاف کر کے کہے پاگل کہیں نہیں جا رہا میں دیکھو میں تمہارے پاس ہی ہوں۔ ہائے افسوس مگر وہ نہیں ہے میرے پاس۔
اور پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا انسان
کسی دوسری جگہ رددی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔
2025-11-04 15:52:07
16
Cute Foji 🤍✨ :
@Cute Foji 🤍✨:اپنی قربت میں رکھ لو مجھے میں تیرے سوا سارے جہاں سے بیزار ہوں یہ دنیا اس کے رنگ اس کی چمک سب بے معنی لگتے ہیں جب تو پاس نہیں ہوتا۔ میرا، دل کی ہر دھڑکن تیری چاہ میں قید ہے میری ہر سانس تیرے نام کی تسبیح پڑھتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے پر میں کہتی ہوں، محبت وہ روشنی ہے جو صرف ایک چہرہ دکھاتی ہے۔ تیرا۔ تو مل جائے تو سب ٹھیک لگتا ہے ورنہ دنیا کا شور بھی سنسان محسوس ہوتا ہے۔ اس لیے اے میرے قرار اپنی قربت میں رکھ لو مجھے کہ میں تو بس تیرے ہونے
میں مکمل ہوں۔
معصوم فوجی
2025-11-16 15:03:27
4
ADM.Bhae :
سب درامے ھیں کو نہیں مرتا کیسی کے بغیر ۔
چلو فرض کیا جائے وو شخص آپ کو حاصل بھی ھو جائے پھر کیا ھوگا۔
پھر وو ہی ھوگا جو ھمیشہ محبت میں ھوتا ہے محبت جب حاصل ہوتی ھے پھر اس کی بے قدری کی جاتی ہے یا تو محبت ختم ہوجاتی ہے یا پھر کچھ کمی رہجاتی ہے پھر یے ھوتا ھے کوئی اور اچھا لگتا ہے اس کے ساتھ پھلی محبت سے کئی غنہ محت ہوجاتی ہے
پھر دس سال کے بعد اس پھلی محبت کو قتل کرکے نئی محبت کو پایا جاتا ھے زیادہ طر مرد حضرات کم عورتیں ہوتی ھیں عورت جلدی کرتی کیسی کی زندگی میں شامل ہونے کی پھر چھوڑ جانے کی بھی بڑی جلدی ہوتی ہے
اس لیئے محبت کو لاحاصل ہی رہنے دو آپ کو مضبوط باوقار ہمدرد بنادیگی۔
شکریہ🖤
2025-11-27 06:35:29
0
Gᴏʟᴅᴇɴ✨Sᴜғɪ :
ارے روح کو مطلوب شخص
کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گر جاؤ اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جا رہا تمہارے بغیر مت دو مجھے اتنی اذیت یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کر رہتی ہے۔ میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے مجھ سے حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ تم نے کیا کر دیا خود کو ، میں اپنے دل کی ہر بات اسے بتا کر کہوں تیری جدائی ختم کر دے گی مجھے مت جاؤ۔ اور وہ میرے آنسو صاف کر کے کہے پاگل کہیں نہیں جا رہا میں دیکھو میں تمہارے پاس ہی ہوں۔
ہائے افسوس مگر وہ نہیں ہے میرے پاس.....
2025-11-04 10:00:02
12
𝒁𝒐𝒉𝒂 𝒔𝒉𝒂𝒛𝒂𝒅𝒊✨ :
اے روح کو مطلوب شخص میں تجھے کیسے کہوں
مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے🥺
2025-11-05 12:11:22
5
الزام عشق :
ہمیں تو وہ شخص پسند آیا ہے، جو ہمیں کبھی ملے گا ہی نہیں۔ کبھی کبھی دل ایسے شخص کو چن لیتا ہے، جو ہماری قسمت میں ہوتا ہی نہیں۔ وہ نہ ہماری دنیا میں آیا ، نہ ہمارے حصے میں لکھا گیا، پھر بھی اُس کے لیے محسوس کیا گیا ہر جذبہ سچا تھا۔ وہ صرف ایک چہرہ نہیں تھا، وہ ایک خواب تھا جو کھلی آنکھوں سے بھی وہ صرف دیکھا گیا اور بند آنکھوں میں بھی رہا۔ کبھی کسی سے اتنی محبت ہو جاتی ہے کہ ہم اسے ہر جگہ دیکھنے لگتے ہیں بھیڑ میں خاموشی میں تنہائی میں ۔ پر وہ اصل میں کہیں ہوتا ہی نہیں۔ وہ شخص جو کبھی سامنے آہی نہیں سکتا پھر بھی اُس کا ہونا ہماری زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔۔ ہم اُسے پانے کی دعائیں بھی کرتے ہیں کیونکہ ہمیں معلوم ہے وہ ہماری دعاؤں میں بھی نہیں آئے گا۔ پر کیا کریں، دل کو سمجھانا اتنا آسان نہیں.
2025-11-18 16:23:52
4
selenophile🫠 :
kbrdar agr asa bolny ki Koshish b ki
2025-11-04 06:06:41
1
SanJu BaBa :
جب دو روحین ایک ہو جائین پہر روحون کی محبت پر کسی انسان ذات کا بس نہیں چلتا بس بیبس ہو کہ تنہا رہنا پڑتا ہے
مرے تحفے بھی میرے ساتھ لوٹے
اسے کہتے ہیں خالی ہاتھ آنا
#طارق_بٹ
2025-11-01 15:42:10
9
️" :
caption
2025-11-04 09:58:12
2
Babar Waseem662 :
haayyyyeeeee
2025-11-26 13:17:25
1
ghumnam :
caption please 😔😔
2025-11-03 08:20:18
2
❃→❤🅵🅰🆃🅸🅼🅰 ←❤❃ :
Hyyyyyyyyyyyy kia bat likh di likhn Wala na 🥹🥹☺️😭
2025-11-04 03:18:01
1
💭𓆩مــحوِيــت𓆪🕊️ :
wallah mery andr k alfaz hn yeh😭😭
2025-11-04 12:55:17
1
Zahra Shabbir❤️❤️ :
mehboob bht zalim hota hai 💕
2025-11-04 14:45:36
1
🌹✨𝒰𝓈𝓂𝒶𝓃 ✨🌹 :
captain please 🥺
2025-11-03 10:36:46
1
Hassan Abbas Khan :
ہائے 😭😭😭😭😭
2025-11-06 16:24:51
1
it's R💫N :
Sach ha yeer 🥺
2025-11-04 12:00:12
1
BaGhi😍🥰🥰 :
hayeee
2025-11-05 17:58:32
1
A M M :
💔hiye💔
2025-11-25 15:02:11
0
Naina g 099 :
kuu Bata nhi yrr asi hota hi love Mai 💔
2025-11-22 03:17:55
0
@not you 4679 :
kamal🥰
2025-11-23 15:10:23
0
🖤 :
کیا فائدہ😢😔
2025-11-17 01:34:16
0
Mano bili :
ni ha Maray pas who
2025-11-09 09:12:59
0
𝑺𝑨𝑳𝑨𝑹 🫀 :
Yeh loyal bandi kaha mily gii 🌼🌼🌸
2025-11-04 06:14:42
0
To see more videos from user @golden.sufi, please go to the Tikwm
homepage.