@amirha_write: صبر آنے میں بہت وقت لگتا ہے اور صبر آتا ہی تب جب انسان حقیقت کو تسلیم کر لیتا ہے کبھی کبھار ہم کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے ہم بہت کوشش کرتے ہیں دن رات دعائیں مانگتے ہیں گڑ گراتے ہیں لیکن پھر بھی جب وہ چیز ہمیں نہیں مل پاتی تو اس میں اللہ کی بہت بڑی مصلحت ہوتی ہے ہاں یہ سچ ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے مگر ہم اس کی حکمتیں نہیں ــــ سمجھ سکتے وہ جانتا ہے کبھی کبھار ہم اس چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں جو ہماری اداسی کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے جو شخص تمہاری مسکراہٹ چھین سکتا ہے وہ کیسے تمہارے لیے بہتر ہو سکتا ہے اور اس شخص کے ساتھ کے ساتھ کیسے زندگی گزار سکتے ہو تم ،جس کو تم سے محبت ہی نہیں تبھی اللہ کچھ دروازے بند کر تا ہے ابھی تمہیں سمجھ نہیں آے گا یہ سب اور یہ باتیں بری لگیں گی مگر وقت گزرنے کے ساتھ سب کچھ سمجھ آنے لگے پھر تم کہو گے اگر اللہ تب ہماری حفاظت نہ کرتا تو ہم کتنی تکلیف میں ہوتے کیوں کہ وہ کبھی تمہارا برا نہیں سوچتا تم خود ہی اپنا برا سوچتے ہو اور تمہیں پتہ بھی نہیں ہوتا صبر تب ہی آتا ہے جب انسان اللہ کی رضا میں راضی ہو جاتا ہے امرحہ رائٹس 🥀🫀 . . . . reposted🫀🌺 #unfreezemyacount #likeee #growmyaccount #fyupageシ #virallllll #viewsssss #fyppp #growaccount #fyppppppp #islamicreminder #pakistan