سوشل میڈیا میں مزہ آتا ہے، لیکن یاد رکھو یہ زندگی کا صرف ایک چھوٹا حصہ ہے۔ اصل خوشی اور سکون وہ ہے جو اللہ کی رضا اور اچھے اعمال سے ملتی ہے۔ آج جو وقت تم یہاں گزار رہی ہو، وہ کل تمہارے لیے آخرت میں حساب بنے گا۔ تھوڑی دیر دنیا سے وقفہ لے کر اپنی روح کی بھی پرواہ کرو