@gehriii_sochh: #poetry #sadpoetry #whatsappstatus #siyah_bakht7 #burhan_tv

گہری چُپ🖤
گہری چُپ🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 November 2025 16:27:32 GMT
404928
39042
333
4078

Music

Download

Comments

bint.ehawa321
✮͢𝐒ᴛ᭄ روح بتول :
نقصان پوچھتے ہو میرا؟ میں نے اسے بھی کھو دیا جسے تہجد میں رو رو کر مانگا تھا 🥺🫀
2025-12-03 19:51:54
8
cutegirl03999
Cute girl ♥️ :
ہم نے کہا بہت یاد اتے ہوتے تم💔 اس نے کہا تم غریب لوگوں کو اور اتا ہی کیا ہے😥
2025-11-30 16:20:00
12
nisarbabu03
亗NIS么R亗 :
@亗NIS么R亗: تم جا چکے ہو معلوم ہےمیں کہاں جاوں معلوم نہیں
2025-12-06 13:54:57
0
broknlife1
ALONE LIFE🥹 :
فکرِ معاش، ماتمِ دل، غمِ دنیا، غمِ جاناں😔💔 آج سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے 💔
2025-12-05 18:25:37
1
maliknaveedahmedd
Malik Naveed awaan :
تـــــــــــم جا چکے ھو معلـــــــــــــوم ھے!!! میں کہاں جاؤں معلــــــــــــــــوم نہیں!!!!
2025-11-02 17:41:12
48
philosepher1
˚ ♡⋆˚𝑴𝕒Ðἶἶ˚ ♡ ⋆˚𒆜ꮇₐ𝗵ₐṛ𒆜 :
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
2025-12-04 05:09:55
4
amirkamla
AمIR KaمLa💫 :
بھائ لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں 😢
2025-11-02 16:31:47
41
usama_shykh_5
اوئے_ اسامہ👀 :
دل میں رہ کر دل پر وار کرتے ہو مرد ہو کر عورت پر اعتبار کرتے ہیں 💔
2025-11-22 21:30:12
7
malikali44436y
ملک علی,👻👻 :
😺:*میری آنکھوں نے تمھارا جانا بہت خاموشی سے دیکھا* *پَر تم نے میرا دل نہیں دیکھا جو تمھارے جاتے قدموں سے لپٹا رہا❤️‍🩹*
2025-11-29 21:05:39
5
haroon86123
mental Fuji :
کوئ ترستا رہا فقت تیرے دیدار کے لئے کسی کا کمرہ مہکتا رہا تیرے اترے لباس سے
2025-11-30 05:04:11
2
haniiiwrites1
ℍ𝕒𝕟𝕚𝕚𝕚 𝕎𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤 💕 :
hyeee
2025-12-05 04:22:21
2
choudharys72
֍꧁(S)❤️صرف تم꧂֎ :
میری بزمِ دل تو اجڑ چکی، میرا فرشِ جاں تو سمٹ چکا سبھی جا چکے میرے ہم نشیں مگر ایک شخص گیا نہیں..!! غمِ زندگی! تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں۔۔۔!!
2025-11-06 15:02:38
13
silentword.10
𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 𝙒𝙤𝙧𝙙 :
زِندگی کبھی آسان نہیں لگتی۔ کبھی محبت ٹوٹنے کا درد ہے، کبھی رشتوں کا بچھڑ جانا دل کو بھاری کر دیتا ہے۔ ہر دن ایک نئے بوجھ کے ساتھ گزر جاتا ہے اور خوشیاں دور کی کہانی لگتی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سب کچھ ٹھیک ہے مگر اندر سے سب بکھرا ہوا ہے۔🖤🥀
2025-11-29 03:49:26
3
ranafaisal3027
👑𝑅𝑎𝑛𝑎𝐹𝑎𝑖𝑠𝑎𝑙🍁 :
❤️‍🩹😞مُجھے پسند ہیں وہ خیالات جو مُجھے اس دُنیا سے بہت دور لے جاتے ہیں 🍁🍁
2025-11-16 18:13:30
7
palwasha620
palwasha :
right me kaha jaun maloom nhi 😁
2025-12-02 23:22:16
3
baaghigujjar02
baaغhi Guجar :
اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مجھ سے حال بھی پوچھے تو مجھے سخت برا لگتا ہے
2025-11-27 14:12:28
9
heerababu338
heerababu383 :
:دیدار کرنا چاہتا ہوں ملاقات کرنا چاہتا ہوں خیریت دریافت کرنا چاہتا ہوں بات نہیں کرونگا بس دور سے دیدار کرنا چاہتا ہوں
2025-11-29 19:12:19
6
kisedayarrnawichra
433_leder 2yarr ☠️😡 :
🥺اُس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ہم نے انُگلی اُٹھائی اور دل پر رکھ دی
2025-11-29 20:25:24
5
5446haiqa
Haiqa :
فرض ہوتے ہیں آنسوؤں کے سجدے بلند جب آزمائش کی اذان ہوتی ہے بڑا مشکل ہے ضبط کا وضو سنبھالنا بڑی لمبی یہ صبر کی نماز ہوتی ہے ..!!
2025-11-16 08:46:40
15
nimragggggggg
NIمRA ❤️ :
truth or dare.?👀
2025-11-15 09:35:38
5
ranashahid549
ش ھ د راجپوت 👑✨😎 :
تیرا لہجہ یاد رکھنے کے لیے ہم چائے بھی کڑوی پیتے ہیں
2025-11-07 16:11:15
20
shabir.afridi.041
Shabbir.Afridi041 :
🥺🥺چپ چاپ دیکھتا رہا اسے جاتے ہوئے دور مجھے سے یاکہ طرفہ محبت میں اواز دینے کا حق کہاں ہوتا ہے😥🥺
2025-11-14 05:31:00
4
naeem94833
N_M⚡KHAN💯 :
وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں🌸❤️میرے چہرے پے رونق کا سبب 🙈🌙 انہیں بتاؤ کہ✨🥰 " هَذَا ھُوَا نُورَالحُب"💍🌏🔐🌹 یہ محبّت کی روشنی ہے 🔗✨❤️
2025-11-11 16:40:09
9
akshy765
Akshy akshay :
Allah k rasty pe , yqeen karo boht skoon hey es main ,
2025-12-02 14:58:58
3
sad.life4038
sad Life 😞 :
@(Sadlife😔):محفل بھی روئے گی ہر دل روئے گا جب ڈوبے گی میری کشتی تو سارا جہاں رہے گا اتنی محبت تقسیم کریں گے ہم اس دنیا میں میری موت پے میرا عاشق تو کیا میرا قاتل بھی 💕💕رہے گا
2025-12-03 19:19:30
2
To see more videos from user @gehriii_sochh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About