*اپنے الفاظ کی زمہ داری لیا کریں مکر مت جایا کریں*
*درست ہوں تو ڈٹ جائیں، غلط ہوں تو معذرت کر لیں
2025-11-04 12:50:30
51
mama mean's sakoon 🫀 :
right but past ko hi nhi Bhola jata or future samjh se hi bahir hai
2025-11-04 11:58:02
15
🥰 Saira Kashif 🥰 :
💯🤲reality of ife👍
2025-11-06 05:49:37
6
imad_hamZa :
Hh right
2025-11-04 15:07:19
5
S queen UK :
ماضی انسان کی پہچان ہوتی ہے اسے میں جو انسان کے ساتھ ہوتا ہے یا وہ خود دوسروں کے ساتھ کرتا ہے حال میں وہ گزر رہا ہوتا ہے انھوں حالات کی وجہ سے اور مستقبل کی بنیاد ماضی حال کی وجہ سے بنتی ہے پھر وہ مستقبل اچھا کرے یا خراب یہ انسان کے خود ہاتھ میں ہے دھوکہ باز لوگوں پر واپس اعتبار کریں یا سبق سیکھا گناہ گار زندگی سے توبہ کرے یا گناہ کرے کوشش کرے حالات بدلنے کی یا ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ رہے دعائیں کرے خود کے لیے مستقبل میں آسانیاں ہوں یا پھر جو ہونا ہے وہ تو ہونا ہے ماضی ہمیشہ یاد رکھیں ماضی انسان کو بہت کچھ سیکھتا ہے