رشتوں میں زبر دستی اچھی نہیں ہوتی جن کو جہاں سکون ملے انہیں وہاں چھوڑ دینا چاہیے۔
2025-11-04 15:12:12
24
✨راناسمیر💸 :
تیرے قبیلے کے عمر رسیدہ لوگ
جانے کیوں رنجشیں جوان رکھتے ہیں
2025-11-04 13:14:29
7
🅢🅐🅝🅖🅐🅣 :
انائیں جاگ جائیں تو محبتیں رل جاتی ہیں 🙌🥹💔🥀
2025-11-06 16:08:33
2
کشور عباس کھچی :
ہوا اگر مجعزہ تو بیٹھ کر پیئں گے🫣
تیرے ساتھ،تیرے ہاتھ کی چائے 💞
2025-11-06 09:37:29
2
💞Noor-e-Haya💞 :
@💞Noor-e-Haya💞:: - ) محبت ہار گئ شاہ کی دستار گئی 🥀 : - ( ۔ : , - ) ہائے اس شہر کی لڑکی سے لگانا ❤️کا : - (
2025-11-06 16:53:13
0
Mehak queen :
sachi bat hae
2025-11-06 15:44:03
1
عبداللّٰہ(اعوان)HazaRiyA.🇵🇰 :
جانے والوں کے آگے جھکا نہیں کرتے
نمازِ جنازہ میں رکوع اور سجدہ نہیں ہوتا
❤️🩹
2025-11-04 18:28:02
4
تلخ مزاج🔥❤️🩹 :
تکلیف دے کر مُحبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بِیساکھی دینے کے مترادف ہے❤️🩹🔥
2025-11-06 17:50:21
0
Raja M Shoaib Asghar :
خود پر سب سے بڑا یہی ظلم ہے کہ آپ کسی پر اتنے مسلط ہو جائیں کہ وہ آپ سے بھاگنے کیلیے بہانوں اور جھوٹ کا سہارا لینے لگے حد سے زیادہ پرواہ لوگوں کو بیزار کرتی ہے
پھول کثرت آبی سے بھی مرجایا کرتے ہیں٫ـ✨🍂🖤
2025-11-06 18:18:56
0
zaid ❤️ musa :
*اور جب حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا لوگ تو صرف باتوں سے ہی اپنے تھے۔*🥺
2025-11-05 13:24:12
2
RAJA UMAR :
تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت ھار بیٹھا ھوں
2025-11-06 03:44:22
1
Imran Gee Gee :
محبت ہو اور انا رہے یہ تو محبت نہیں ہے
اگر آپ کو کسی سے محبت ہے اور آپ ذلیل نہیں ہوئے تو آپ کو محبت نہیں ہوئی
2025-11-05 06:42:18
6
❤️ 𝘼𝙬𝙖𝙞𝙨❤️ :
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے😭😭😭❤️
2025-11-05 13:19:41
1
Atif sultan,,804 :
میں اُس ہتھیلی پہ روشن ہوا اور اس کے بعد
وہی ہوا جو چراغوں کے ساتھ ہوتا ہے
2025-11-06 16:38:00
1
ⓈⓀⓎ ⓌⒶⓇⓇⒾⓄⓇ :
:ایک مدت بعد اپنی طرف دیکھا تو احساس ہوا دکھ انسان کو کس طرح کھا جاتا ہے🥹❤️🩹
2025-11-05 19:42:24
1
💫🫀 مدن لعل ⚡💸🥀 :
ہمارے خاندان میں ہیں عجب رسموں کی زنجیریں
😳جہاں بچوں کی مرضی ہو وہاں رشتہ نہیں کرتے
2025-11-04 16:28:43
4
Khan Khan :
aya tha ik shakhs mery dard bantny🥺
ruhsat houa jab apna ghum b mujhy dy gya
2025-11-05 14:33:34
3
Raja Muneeb :
chai asy nhi dalty 🙄
2025-11-05 02:34:44
1
مہر علی سعودیہ آلا 🇵🇰🇸🇦 :
Right 👍💞❤
2025-11-06 21:34:15
0
kiani :
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا۔۔۔
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو۔۔۔
2025-11-05 15:07:24
3
Zawar Arshad Baloch :
hy hy 😭😭
2025-11-06 15:03:59
0
MashAllah White Chanay :
I like cold tea
2025-11-04 12:47:40
1
Zainab khan :
bilkul shi bola h
2025-11-04 11:51:05
2
rimsha ali :
zabardasssst
2025-11-04 03:47:25
3
Asif khan 53827 :
tooth GIA na dill🥺🥺
2025-11-05 15:48:40
2
To see more videos from user @cheriyarajpoot, please go to the Tikwm
homepage.