عورت کبھی نہیں بُھولتی ایک مرد کو جِسے اُس نے مُحبت کی اور مرد کبھی نہیں بُھولتا ایک عورت کو جِسے وہ حاصِل نہ کر سکا ۔۔۔ اگر مرد کِسی عورت کی رُوح سے عِشق کرے، تو وہ صرف ایک عورت سے عِشق کرے گا ۔۔۔
اگر عورت کہے (میں معافی چاہتی ہُوں) تو یقین رکھیں کہ اُس نے ہزار آنکھوں سے آنسو بہائے ہیں، اور اگر مرد کہے (میں معاف کرتا ہُوں) تو یقین رکھیں کہ اُس نے ہزار بار سوچا ہے ۔۔۔
مردانگی کی سب سے بڑی مِثال یہ ہے کہ آپ اُس عورت کی کمزوری کا احترام کریں جو آپ کے پاس آئی ہے، اُس کے آنسوؤں کو پونچھیں، اُس کی بات سُنیں اور اُس کے خوف کو سکون میں بدل دیں ۔۔
جب مرد مُحبت میں ناکام ہوتا ہے، تو وہ شادی سے دُور ہو جاتا ہے، اور جب عورت مُحبت میں ناکام ہوتی ہے، تو وہ پہلے مرد سے شادی کر لیتی ہے جو اُس کے سامنے آتا ہے ۔۔۔
عورت کے مُحبت میں آنسو مرد کے ہزار آنسوؤں کے برابر ہیں، مگر مرد کے جُدائی کے آنسو عورت کی پُوری زِندگی کے برابر ہوتے ہیں ..... ✨✌🏻😏
2025-11-07 15:03:38
0
𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙝𝙖𝙣 𝙬𝙖𝙩𝙩𝙤𝙤🦁 :
پہلے جاؤ تے سہی 😂
2025-11-08 11:41:15
0
Qazi shab ❤️❤️❤️ :
مجھے چائے پلاؤ ایسی
2025-11-10 17:51:13
0
Saad Baloch 777 :
bhai baki 2 ka kya hua..... 😅
2025-11-07 16:58:26
0
ADŘenala :
sirf batin hi batin Hain us time kisi ny pochna bhi Ni kisi ka
2025-11-10 04:10:25
0
🥀M Khan🥀 :
phly jay to sai kartot h hmary aisy
2025-11-12 09:38:04
0
nidu :
sirf baten
2025-11-08 03:23:16
0
Aqib 313 :
لا حول ولا قوتہ 🖤
2025-11-07 10:47:55
0
Arain baba :
inshallah
2025-11-11 16:49:24
0
- 🌸🩹 :
😊 “یہ محبت نہیں بلکہ جنت تک قسطوں میں پیار کی ڈیل لگ رہی ہے!”
2025-11-06 03:07:21
7
Zubiii Hon Yaar 🫶 :
ابھی تو نے محترمہ کو دیکھا ہے جناب اور جب تو حوریں دیکھے گا تو یہی الفاظ تو حوروں کو بولے گا اس محترمہ کے لیے
2025-11-11 14:48:18
0
sikander bhatti :
hm Jan churwa rhe aur ap
2025-11-07 11:10:53
1
👑BH@TT! SAAB✓ :
jo Dunia me sath hain wo wha bhi sath hongy
yani k hum wha bhi dekhty reh jaye gy💔💔💔💔😔
2025-11-07 15:05:08
0
. :
jiwy yad ho c twanu mohtrma uthy😂
2025-11-07 09:50:04
1
arham😘 :
@مُرشِد"":یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
تمہیں دُکھ نہ ہونے کا بڑا دُکھ ہوگا😭
2025-11-07 10:04:44
0
Ahsi Shah :
na Bhai hm TU hoorein hi lein gy🤩
2025-11-07 10:30:18
0
To see more videos from user @kami_aesthatic0, please go to the Tikwm
homepage.