مرد پر سب سے زیادہ حق اس کی اماں کا ہے اور عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے سب سے زیادہ بھائی سے بہن سے اگر وہ پسند نہیں کرتا ملاقات کرنا تو نہ کر اگر وہ اور حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بی بی نمازیں پڑھے روزے رکھے تلاوت کریں لیکن اس کا خاوند ناراض ہو اللہ اس کی کوئی نماز قبول نہیں فرماتا اللہ اس کا کوئی روزہ قبول نہیں فرماتا اس کی کوئی تسبیح قبول نہیں فرماتا اور فرمایا عورتوں تم اس حال میں مر گئی کہ تمہارا خاوند تم سے راضی تھا تو اللہ تم سے یہ حساب نہیں لے گا بغیر حساب کتاب جنت عطا فرما دے گا اللہ اشعار بھی نہیں لے گا بغیر حساب کتاب تمہیں جنت میں داخل کر دے گا میرے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عورت ائی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے خاوند کے حقوق بتلا دے اگر میں پورے کر سکوں تو نکاح کروں ورنہ نہ کروں تو حضور نے فرمایا بی بی خاوند کے ناک سے خاوند کے ناک سے پیپ نکلے ریشہ نکلے بدبودار پیپ نکلے خاوند کے ناک سے اور عورت اپنی زبان سے بھی صاف کر دے تو تب بھی خاوند کا حق ادا نہیں ہوتا اور پھر میرے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میں کھول کے کھول کے تمہیں خاوند کے حقوق بتلاؤں تو فرمایا خاوند کے پاؤں کی مٹی کو تم اپنے چہرے پہ ملنا سعادت سمجھو اور فرمایا میں اگر کسی کو حکم دیتا اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ خدا کے علاوہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورتوں کو حکم دیتا کہ اپنے خاوند کو سجدہ کرو اگر میں یہ نہیں فرمایا نبی کو سجدہ کرو یہ نہیں فرمایا پیغمبر کو کرو ولی کو کرو غوث کو تو ابدال عالم فادر شیخ مفتی نہ فرمایا میں عورت کو حکم دیتا کہ اپنے خاوند کو اپنے لیے مسجد بنا لے میرے عزیزو یاد رکھیے گا اتنا بڑا حق اتنا بڑا اور یاد رکھیں یہ مطالبہ صرف بی بی سے نہ کیا تو میرا یہ بات بیٹی کو سکھائیں یہ بہن کو سکھائیں ہم لاڈ کر کر کے ماتھا چوم چوم کے چیزیں دے دے کے ہم یہ کہتے ہیں تو بڑے لاڈوں سے پلی ہوئی ہے یاد رکھیے گا میرے دوستو اس کو سکھاؤ عورت اگر تکلیف میں وقت گزارنا سیکھ گئی تو بات بن گئی وہ اگر برداشت کرنا سیکھ گئی تو بات بن گئی اور یاد رکھیں میرے اعلی حضرت نے فرمایا جس بی بی میں قوت برداشت پیدا ہوگی اللہ اس کی دنیا بھی اس کے لیے وسیع کر دے گا اخرت میں بھی جنت میں مکان بڑا ہی عطا فرمائے گا دنیا بھی وسیع کر دے گا اس کے لیے
2025-11-19 05:56:48
3
abbas gujjar :
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
2025-11-25 14:23:48
0
saleemsaghar669 :
beshak ameen 🤲
2025-11-14 17:57:11
3
Nadim Ansari :
Beshaq haq hai masha allah
2025-11-23 15:50:06
0
Hussnain Haider :
سب بھائی سے اپیل ھیں کے جس عورت نے یکطرفہ خلع لی ہو آور اُسکا رشتہِ اپکو اے تو اپ نے شادی نہی کرنی کیوں کے یہ زنا ہوگا
آور بہت بھائی اِس بارے میں نہیں جانتے
پلیز طلاق والی سے کر لے خلا والی سے شادی نا کرے اگر وہ کیس کو چھوڑ سکتی ہیں تو اپکو بی چھوڑ سکتی ہیں یکطرفہ خلا کا اسلام میں کہی نہی ہے؟
2025-11-23 18:39:48
1
⚡MūQãDdÅȘĀDńãŅ 👩❤️💋👨💫 :
beshak , lakin mard b iss laik ho
2025-11-22 06:09:28
0
Muhammad Mutee ullah langah :
right
2025-11-25 18:40:56
0
abbulhadi :
🌹🌹🌹🌹❤❤سبحان الله❤سبحان الله❤❤
2025-11-18 22:06:35
1
user9365527790988 :
byshak 😭😭😭
2025-11-08 16:59:03
2
Tnhi Azad :
❤❤سبحان الله❤سبحان الله❤❤
2025-11-18 19:18:15
1
shakeel ahmad :
🥰🥰🥰
2025-11-26 02:21:28
0
𓊈𒆜🅽🅰🅴🅴🅼.🅽𒆜𓊉 :
❤❤❤
2025-11-26 01:54:14
0
Jani.1240 :
🥰🥰🥰
2025-11-26 01:51:00
0
A 💕 ka 💕ho🤗yar❤️ :
🥰🥰🥰
2025-11-26 01:46:40
0
😡👮Rajpoot boy🤫🤬 :
😍😍😍
2025-11-26 01:44:37
0
😡👮Rajpoot boy🤫🤬 :
🥰🥰🥰
2025-11-26 01:44:35
0
بلال فاروق آباد والا 😙🥰💛❣️ :
🥰🥰🥰
2025-11-26 01:30:59
0
Ayan Afan :
🥰🥰🥰❤❤🌹🌷
2025-11-18 09:36:34
1
اسد سما لانی :
❤❤❤
2025-11-18 09:35:33
1
shain.khan :
😎😎😎
2025-11-18 07:15:26
1
shain.khan :
🥰🥰🥰
2025-11-18 07:15:15
1
King BaloCh 🤴 :
🥰🥰🥰
2025-11-18 02:57:59
1
Imran ali ali :
🥰🥰🥰
2025-11-18 01:34:12
1
Sajid zahoor Bhatti :
🥀🥀🥀
2025-11-17 20:26:35
1
To see more videos from user @allah.malik43, please go to the Tikwm
homepage.