وقت کی اندھیری میں طوفان بدل جاتے ہیں 💔زندگی کی راہوں میں انسان بدل جاتے ہیں بدلتا نہیں پیار کبھی پیار کرنے والے انسان بدل جاتے ہیں 😒
2025-11-04 08:22:54
36
🥲 Dua 🥲 :
Kamal ho na ap ,,
2025-11-17 17:47:21
10
🤫 :
hyy Lin's 😢 only 1 k🥰
2025-11-22 13:41:47
3
Zaheer Ahmed :
@jatti queen:وقت کی اندھیری میں طوفان بدل جاتے ہیں 💔زندگی کی راہوں میں انسان بدل جاتے ہیں بدلتا نہیں پیار کبھی پیار کرنے والے انسان بدل جاتے ہیں 😒
2025-11-16 19:28:23
5
ᴍᴏʜꜱɪɴ :
نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو
نا ہم رہے، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو...!!
2025-11-21 12:12:46
4
I Heat Love 💔 :
hayyyyyy oy 😭💔💔
2025-11-19 19:10:16
1
ویڈیو ڈیلیٹ :
جتنی شدت سے چاہو گے _______*❤🩹🥹
*اتنے ٹکڑوں میں توڑ دئیے جاؤگے ....*💔🥲
2025-11-18 23:26:22
6
Ali Haris :
ہم نے علاجِ زخم دل تو ڈھونڈ لیا لیکن
گہرے زخموں کو بھرنے میں وقت تو لگتا ہے
2025-11-17 19:28:00
6
꧁♈️𝑴𝒂𝒏𝒊𝒘𝒂𝒓𝒓𝒂𝒊𝒄𝒉♈️꧂ :
تم سے بات کرنے کا تو بڑا دل کرتا ہے میرا پھر سوچتا ہوں اپنی خوشی کے لیے تمہیں پریشان کرنا بھی تو غلط بات ہے
2025-11-19 17:21:41
2
$. "*'&❤️🩹💔😔🫥 me æß_-+(ø} :
..
زندگی یوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا
ہم فقط زیبِ حکایت تھے, فسانہ تُو تھا
اب کے کچھ دل ھی نا مانا کہ پلٹ کر آتے
ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا
💖🌼🌸
2025-11-16 04:25:41
7
خوشاب 💖 آلا 🔥_072 :
download ka option on kry plzzzz
2025-11-18 19:09:02
2
mazhar ghouri :
تمہارا جانا ضروری تھا مانتے ہیں مگر
ہماری عمر تو دیکھو ، یہ ظلم بنتا تھا؟
2025-11-21 10:22:37
1
خالد محمود کھوکھر :
،،most beautiful potery
💔🥺🥀نہ وہ اے کے راحت ہو نہ موت اے کے فرصت ہو پڑا ہے دل کشا کش میں نہ غم نکلے نہ دم نکلے عزیز ہے مجھے ہر شے سے دوستی اسکی عزیز ہے مجھے ہر شے سے دوستی اسکی اتر گئ ہے میرے دل میں سادگی اسکی اور وہ اپنے آپ سے کیسے جدا کرے گا مجھے وہ آفتاب ہے اور میں ہوں روشنی اسکی اور کھبی پڑے نہ اداسی کا اس ہے سایہ بھی اور آنسوں میں نہ بدلے کھبی ہنسی اسکی دلوں پے راج کریں اور اسطرح کرے کھبی بھی پیار کو ترسےنہ زندگی اسکی اور میں احتساب کرونگا اسی کے نام کا ہے میرے پاس امانت یہ شاعری اسکی عزیز ہے مجھے ہر شے سے دوستی اسکی اتر گئ ہے میرے دل میں سادگی اسکی

2025-11-22 18:42:31
0
To see more videos from user @unknown_lyrics06, please go to the Tikwm
homepage.