@hassan.awan.00: میں نے تجھے اپنی روح کی گہرائیوں سے چاہا، اپنی ہر سانس میں تیرا نام بسایا مگر شاید میری محبت تیرے نصیب میں لکھی ہی نہیں تھی۔ میں بہت رویا تیری محبت میں، مگر تیری آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئی۔ میں نے خود کو تجھ میں اتنا کھو دیا کہ اب خود کو ڈھونڈتا ہوں تو خالی پن ملتا ہے، جیسے میری ذات تیرے قدموں میں رہ گئی ہو۔ میرے درد نے صبر کا ہنر سکھا دیا، مگر اس صبر نے مجھے اندر سے پتھر بنا دیا۔ اب نہ خوشی دل کو بہلاتی ہے نہ غم رُلا پاتے ہیں جیسے ہر جذبہ مر گیا ہو۔ میں سوچتا ہوں کہ شاید محبت ایسی ہی ہوتی ہے، جو جتنا دے اتنا انسان کو تنہا کر دیتی ہے۔ تیرے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ اصل دکھ جدائی نہیں، بلکہ وہ سوال ہیں جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں کہ کیا میں کبھی تیرے لیے کافی تھا؟ کیا کبھی میرے آنسوؤں کی قیمت تھی؟ اور یہ سوال ہی میرا سب سے بڑا زخم ہیں، جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ #unfreezemyacount #foryoupage
دنیا تمہیں مصروف کر دے گی تم میرے بغیر جینے لگو گے . . . . . چھوڑ کر میرا ہاتھ تم کسی اور کے سینے لگو گے 🥹🥹
2025-11-05 15:31:06
38
𝙃 𝘼 𝙕 𝘼 𝙍 𝙔 𝙒 𝘼 𝙇 🥂 :
یہ بڑے دُکھ کی بات ہے...کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا...!!!
2025-11-06 10:32:52
5
Sufi prince 🥰 :
کمال است
2025-11-10 03:56:40
0
سمی💌 :
آپ نے مجھے کھو دیا
آپ کے نصیب پہ فاتحہ تو بنتی ہے
2025-11-05 02:20:31
42
Azam Hussain Kharal :
جو ترک تعلق کا ارادہ کر لیں وہ کہاں سوچتے ہیں کہ آپ نے ان کے لیۓ کیا کچھ قربان کیا کتنے رستوں سے بھٹکے جو سیدھے منزل کو جاتے تھے لیکن آج وہ شخص آپکے لیۓ صرف ایک ازیت ھے جو کم ہو سکتی ھے مگر کبھی ختم نہیں ہو سکتی
2025-11-04 16:57:11
34
꧁༺hafi༻꧂ :
نہیں نہیں
سنو یار وہ تو مجھے اپنی زندگی سمجھتی تھی
شاید اسے مجھ پے اعتبار نہیں تھا ۔🫀🫀🫀
2025-11-09 18:25:28
0
SoNu-AlEe 👑🫀 :
Caption ❤️🩹
2025-11-06 21:26:13
2
✨🖤(🚩علی حیدر کھوکھر🚩)🖤✨ :
جو دروازے مشکل وقت میں بند کر دیے جائیں، ان گلیوں سے بھی گزرنا چھوڑ دیں چاہیے وہ کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں ، ' " وقت گر ز جاتا ہے لیکن یہ بتا جاتا ہے کہ ہر خوبصورت دیکھنے والا خوبصورت نہیں ہو تا بہت چہرے بے نقاب کر جاتا ہے
2025-11-04 17:10:20
24
AحSAN🚬 :
Caption 🥺😣end
2025-11-04 18:06:54
7
OnLy_$⚜️💀🚩JuTt 👀🐍🖤 :
: *یہ دنیا ہے، یہاں لوگ سب کے ہو کر کہتے ہیں🙂*
*ہم تمہارے سوا کسی کے نہیں _________💔😭*
2025-11-05 04:19:35
13
شزادہ بھٹی🍂 :
_*ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی*_
🫴
_*بس اسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی*_
❤️🩹
2025-11-05 17:48:08
8
NAFEESROOMI751 :
send me bro
2025-11-04 14:51:54
5
بھٹی صاحب🦁 :
:منتیں ، مرادیں ، حاصل ، لاحاصل ، ملنا ، بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں۔💯😑
2025-11-04 19:10:13
14
KKG :
آپ کے بغیر یہ دنیا بےکار ہے۔ یہاں جینا مجبوری ہے یا رب !
اس مجبوری میں آپ کا ساتھ چاہیے
2025-11-04 16:32:00
8
Abdullah Sanaullah :
دنیا تمہیں مصروف کردے گی تم میرے بغیر جینے لگو گے
2025-11-04 18:50:25
7
Salman Khan :
یادیں سب سے بڑی سزا ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتی💔
2025-11-06 21:59:52
3
عرفات شیخ 💫♥️ :
@🕊️:ہم نے خوابوں میں جو راہ چنی تھی، وہ حقیقت کے کانٹوں سے بھری نکلی۔ دل نے جس کے ساتھ سفر کا آغاز چاہا، قسمت نے وہ دروازہ بند کر دیا۔ چاہت کی روشنی آنکھوں میں تھی مگر حالات کے اندھیرے نے سب بجھا دیا۔ ہم نے وقت کو منانے کی کوشش کی مگر وقت نے ہمیں رلا دیا۔ تم کو چاہنا میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ تھا، اور تم کو کھونا میرا سب سے بڑا زخم دعاؤں نے بھی شاید راستہ بدل لیا اور قسمت نے ہمیں دو الگ راہوں پر ڈال دیا۔ یادیں اب دل میں قید ہیں اور ہر دھڑکن تمہارا پتہ پوچھتی ہے۔ سفر کا آغاز تم سے چاہا تھا، مگر انجام تنہائی کے ساتھ لکھا گیا۔ اور آج میں بس یہی سوچتا ہوں کہ کاش چاہت کے ساتھ قسمت بھی مل جاتی۔
2025-11-05 00:47:22
12
Ahsan Khan jadoon :
*انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے ❤️🩹🙂*
2025-11-06 14:51:30
4
♥️°.حذیفہ•`♥️ :
ʙɪʟᴋᴜʟ.♥
2025-11-05 17:44:51
4
user723108051 :
kya kehny hassan saab 🔥
2025-11-05 02:44:15
2
⚜️ملک شعیب اعوان🦅☠️🔥 :
EnD🔥💯🙌🏻
2025-11-07 16:30:18
2
Hamayoun khan :
کسی کے پاس وہ آنکھ ہی کہاں جو ہم کو دیکھ سکے
2025-11-05 06:10:20
3
Hamad_champion :
hi💗
2025-11-08 06:11:55
1
𝙅𝙐𝙏𝙏💸🤍 :
alfaz nahi🔥
2025-11-04 18:42:05
4
sããdî__bhãî~ :
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے
2025-11-05 02:52:41
6
To see more videos from user @hassan.awan.00, please go to the Tikwm
homepage.