اگر تمہارے چہرے سے یہ ظاہر ہونے لگ جائے کہ آج تمہارے پسندیدہ شخص تمہارے محبوب نے تم سے بات کی ہے تو تم خوش ہو اور جب وہ بات نہ کرے تو تم مایوس نظر آتے ہو، تمہارا دن نہیں گزرتا تو یقین کرو آنے والے وقت میں عذیتوں کا ایک طوفان تمہارا انتظار کر رہا ہے۔ کیونکہ جب خوشی کا انحصار کسی اور کے رویے پر ہو جائے تو دکھ بھی لازمی ملتے ہیں۔ آج وہ بات کرے گا تو تمہارا دن اچھا ہوگا، کل اگر وہ بات نہیں کرے گا تو تم ٹوٹ جاؤ گے، تمہارا دن نہیں گزرے گا اور یہ سلسلہ آہستہ آہستہ تمہیں اندر سے ختم کر دے گا۔ ایک اور حقیقت یہ ہے کہ اگر تم یہ سوچتے ہو کہ تمہارا محبوب تمہارے ساتھ ماں جیسی مخلصی دکھائے گا، ماں جیسا خیال رکھے گا، تمہارا ہر وقت ساتھ دے گا تو یہ بس ایک خوبصورت دھوکہ ہے اور پاگل پن ہے۔ ایک دن وہی شخص پلٹ کر تمہیں یہ کہہ جائے گا کہ تم نے میرے لیے کیا ہی کیا ہے، میں تمہارا خیال نہیں رکھ سکتا اور تم کچھ بھی نہیں کر پاؤ گے سوائے چھپ کے، کیونکہ تم نے پہلے ہی اس کے لیے سب کچھ قربان کر دیا ہوگا، اس کا انٹرسٹ پہلے ہی ختم ہو چکا ہوگا۔ اصل سچ یہ ہے کہ ہم اکثر ایک شخص کو اتنا زیادہ اہم بنا دیتے ہیں کہ باقی سب رشتے اور اپنی سیلف رسپیکٹ بھول جاتے ہیں، پھر جب وہ بدلتا ہے تو ہمیں لگتا ہے کہ ساری دنیا بدل گئی ہے، مگر
حقیقت میں ہم نے اپنی دنیا صرف ایک شخص تک محدود کر رکھی تھی۔ اس لیے یاد رکھیں محبت ضرور کریں پر اپنی پہچان اور سیلف رسپیکٹ کو برقرار رکھیں کیونکہ جو شخص آج تمہارے لیے روشنی ہے، وہی کل تمہارا اندھیرا بھی بن سکتا ہے۔
2025-11-05 10:55:07
5
Sher Ali🦁 Rajput🐅 :
@م Rajput: میں پاگلوں جیسی بنا دیتا حالت تیری
پھر تجھے خود سمجھ آتا کہ محبت کیا ہے.؟
عشق کی آگ خدو خال بھی گم کر دیتی ؟
آئینہ یاد دِلاتا کہ محبت کیا ہے.؟
یے تو میں یاد دلا جاتا ہوں آتے جاتے ؟
ورنہ تم بھول جاتے محبت کیا ہے
2025-11-05 19:02:40
1
Mughalzada🤘 :
کبھی سوچا نہ تھا کہ حوصلہ بھی تھک جائے گا،
پر زندگی کے ہر موڑ پر خود کو آزمائش میں پایا۔
ہم جیتے بھی گئے، ہارے بھی نہیں… بس تھک سے گئے۔ 🖤"
2025-11-13 19:05:01
0
◦•●❤♡ امیر بھٹی ♡❤●•◦ :
nice poetry
2025-11-05 18:53:34
1
Bilal Tariq :
100%
2025-11-05 08:25:13
1
abdul Haseeb 007 :
Allah sabar day
2025-11-05 05:03:37
3
میں اداس رہتی ہوں اپ کے بینا😓 :
seme to u 💯💯💯
2025-11-05 13:33:47
0
✨ᴋͥɪɴͣɢ᭄ͫ✨ :
hyee oyeeee 🥺
2025-11-05 08:25:44
1
چوہدری رضوان 👿🤟🤬 :
میرے دماغ میں مبتلا وہ شخص میری رگوں کو کمزور کر رہا ہے 🥺💔
2025-11-05 13:13:05
1
M.Azeem.kharal.soudi.arbia :
same to you👍👍👍👍🥰🥰🥰
2025-11-05 15:12:17
0
Farhan Ali :
end a 😭
2025-11-11 02:52:49
0
Sardar Nomi :
Uffffffff🥺
2025-11-05 14:18:14
1
meer Zada 🌙 :
kn C Rageen kamzor KR raha hy 🫣🫣🥱🥱🥱
2025-11-05 09:38:47
0
Mian Ali 211 :
hhhhh😔💖💖💖
2025-11-05 10:35:01
1
حمزہ آرائیں :
حقیقت صرف اتنی ہے کہ سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جس کو مشکل وقت میں آواز دینا آسان لگے 🦋
2025-11-05 14:17:39
1
✿્᭄͜͡ɪᷟ༆♥️🇲𝐀ʰ𝐈♥️ kashmiri :
wow🥰🥺🥺🥺
2025-11-05 05:03:09
1
Broken 💔 :
same 😢💔🙁
2025-11-05 18:09:50
2
ظہیر کھو کھر 🇸🇭 :
nice write ✍️
2025-11-05 15:20:57
1
Ansari is Alone but happy😉 :
ohh
2025-11-05 09:10:39
1
اعوان :
same to you
2025-11-05 16:44:20
1
dasi jutt :
wao
2025-11-08 17:48:41
0
منافق لوگ 💔 :
kaml
2025-11-04 14:39:43
1
SHAH G :
end
2025-11-05 09:04:54
1
Muhammad asif gujjar 🇸🇦🇸🇦 :
Right 🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2025-11-05 15:27:54
2
javeedakram06 :
yes
2025-11-06 03:54:16
0
To see more videos from user @itz_mimi_ch, please go to the Tikwm
homepage.