@mraadi54: سنو جاناں میں نہیں چاہتا مجھے اوّل رکھو، مجھے چاہے آخر میں رکھو مگر جہاں مجھے رکھو اور کسی کو مت رکھو۔ میرے علاوہ تمہیں کسی اور کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ میں تمہارے لئے ہر کردار میں ڈھل جاؤنگا۔ توجہ کی ضرورت ہوگی تو ایک باپ کی طرح پریشانی میں سہارا چاہیے ہوگا تو ایک دوست کی طرح رونے یا ہسنے کے لئے ایک کندھا چاہیے ہوگا تو ایک پُرخلوص ہمسفر کی طرح میں ہر حال میں تم سے وفا نبھاونگا۔ میرے ہوتے ہوئے تمہیں کسی اور کے ساتھ کی کمی ہرگز محسوس نہیں ہونی چاہیے۔ غصہ ہو یا نفرت ہو فقط مجھ سے کرو۔ مجھے دیکھو مجھے سنو۔ مجھے سمجھو اور مجھے سمجھاؤ لیکن ہمیشہ کے لئے بس میرے ساتھ رہو۔🥀🥺 #foryou