@k.17072005: مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوئے ہو روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گے مسئلہ جوانی کا نہیں ہےبڑھاپے میں نگاہیں جب دھندلی ہو جائے گی تو جوانی کے دنوں کی سب سے یادگار تم ہو گے اور اخری لمحوں میں اگر تم پاس نہیں ہوں گے تو موت سے زیادہ ملال اپنی ریاکانی کا ہوگا کیا فائدہ ہوگا ایسی زندگی کاجس میں تمہارے قربت کی مٹھاس کی جگہ ہجر کی تلخی کھلی ہوگی اور ایسی زندگی کو زندگی کون کہے گا جس میں تم نہ ہو گے۔ #creatorsearchinsights #nsightsearchininsights #viralvideo #foryou #nsight🍂💯
مسئلہ شادی کا نہیں ہے شادی ہو جایا کرتی ہیں مگر جس سے ہو جاۓ
اس کے سامنے بیٹھ کراس کے چہرے میں کسی اور فرد کو کھو جتے ہوۓ ٹھنڈی چاۓ پینا عمر بھر کا خسارہ ہے یاد رکھنا
2025-11-05 14:58:44
4
sajid meh :
caption plzz
2025-11-05 12:49:44
0
Malik Rashid Rashid :
Really 😢😢
2025-11-05 21:52:05
0
@Hamid;u :
مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوئے ہو روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گے مسئلہ جوانی کا نہیں ہے بڑھائے میں نگاہیں جب دھندلی ہو جائے گی تو جوانی کے دنوں کی سب سے یادگار تم ہو گے اور اخرى لمحوں میں اگر تم پاس نہیں ہوں گے تو موت سے زیادہ ملال اپنی ریاکانی کا ہوگا کیا فائدہ ہوگا ایسی زندگی کاجس میں تمہارے قربت کی مٹھاس کی جگہ ہجر کی تلخی کھلی ہوگی اور ایسی زندگی کو زندگی کون کہے گا جس میں تم نہ ہو گے۔
2025-11-05 16:09:55
1
USMAN RAjpoot 💀 :
🌖: *محبت تو محبت ہوتی ہے _____❤🩹🫠*
*پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل...💔🥹💔*
2025-11-05 08:30:54
2
~$#£®ZāÏB` ZÃìB; :
bilkul yr din raat sirf usi ka khiyal Hy bss 🥺🥺 sb Dua kro woh Meri ho jaye plz
2025-11-05 20:07:00
0
nabila :
nechy wala caption plzzzz😢
2025-11-05 15:24:10
0
️ :
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاؤگے
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے 💔
2025-11-05 16:36:45
0
Broken Heart :
مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے
مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوئے ہو
2025-11-05 13:39:48
0
rahil Malik :
g right
2025-11-05 15:53:09
0
『ᖴ』ᗷ么ᗪᔕᕼ么 :
wah Yar kamal ❤
2025-11-05 12:56:08
0
saeed tasal :
speechless
2025-11-05 18:12:59
0
Sameer khan :
دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے
بس مسلسل اداس رہتا ہے
2025-11-05 16:32:53
0
zargo ♥️ :
ufff😢
2025-11-05 13:42:04
0
nabila :
caption plz
2025-11-05 15:23:48
0
Ăꫛ𝖙𝑎𝗅ʰ𝑎𝒚𝑎𝖙 (Ƒ🫀🫶🏻🫂) :
@🦋 🥺🥺🥺🥺
2025-11-05 12:30:53
2
Malik Rashid Rashid :
😢😢😢
2025-11-05 21:29:41
1
Noorzebkhan1 :
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2025-11-05 22:18:30
0
Asma :
🥰
2025-11-05 20:38:45
0
Hy :
🥺🥺🥺
2025-11-05 19:11:49
0
🕊️ :
😳
2025-11-05 18:11:59
0
94.qtr :
💔
2025-11-05 18:08:58
0
Broken girl :
♥♥♥
2025-11-05 15:24:09
0
nabila :
😢🥺😭
2025-11-05 15:23:39
0
Lutuf Shah :
@kumail Abbas 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-11-05 15:21:06
0
To see more videos from user @k.17072005, please go to the Tikwm
homepage.