@mohsinkhan650381: کبھی کبھی یوں لگتا ہے جیسے زندگی نے میرا ہاتھ تھاما ہی نہیں لوگ ساتھ تو رہے لیکن صرف اپنے وقت تک جیسے انکی ضرورت ختم ہوئی میرا وجود غیر اہم ہوگیا جن کے لئے دل میں جگہ بنائی وہی سب سے پہلے دل کو توڑ گئے دکھ کی انتہا یہ ہے کہ اب آنکھیں رونا چاہیں بھی تو آنسو نہیں نکلتے جیسے دل کے زخم بھی تھک گئے ہوں شاید قسمت نے میرے حصے میں صرف خالی پن رکھا ہے اور وہ خالی پن مجھے اندر ہی اندر کھا رہا۔۔۔!!! #Murshid 💔#fyupageシtiktokviral #❤️🔥🥹🖤
ہماری تو شریک حیات بھی وہی ہے جس سے ہم پیار کرتے تھے 🥰
2025-11-05 15:24:34
25
Arain princess 👑 :
Agree 💯 🥺same situation no solution 🥺
2025-11-11 00:45:27
2
alinawazsumalani54 :
پتا نہیں کیو ھر کسی کا دکھ درد اپنا لگتا ہے
2025-11-06 15:58:20
9
user019298Nhearts :
Is liy شادی k liy دل nhi manta
2025-11-07 09:26:33
5
◦•●♡ƇӇƠƇƠƑƛƖƦ♡●•◦ :
caption please 🥺
2025-11-05 14:47:04
7
Chandii😘 :
Plzzz caption
2025-11-06 09:35:26
5
瓦西姆 :
اگر آپ نے اپنے لئے سکون کو چن لیا ہے تو بہت سارے لوگوں کو خدا حافظ کہنا پڑیگا ۔۔۔💔
2025-11-06 10:52:48
9
Hafiz Ramzan 509 :
Meri Zindagi ka khsara ho ap
adha nhi sary ka Sara ho ap
2025-11-08 12:03:24
1
Syed Ali Imran Sherazi :
insan ka drd khatam ni ho sakta
2025-11-06 11:35:36
5
Ya Ali as :
SB bakwass bhol jta h SB bs do din Rona dhona
2025-11-10 03:51:59
0
꧁Jઉℌ𝔏ขฟ₭᳅ཉྀ☋᳅᳅᳆꧂ :
caption 🙌🏻 plzzzz
2025-11-06 05:46:10
3
it's _Queen :
Reality 🥺
2025-11-05 17:49:30
9
Syed Muhammad Toseef :
عورت سے محبت
مرد کیلئے تباہی بربادی اور موت ہے ☠️بہت پرانی کہاوت ہے کہ دُنیاں کا سب سے بڑا فتنہ تین چیزیں ہیں ☠️زر 💱 زن 👩 زمین 🌏
کوئی نہیں بچ سکتا قاتل قبضہ گروپ مرد اورعورتیں تقریباً ہر جگہ موجود ہیں ☠️
2025-11-07 03:11:12
1
JANnAT Abbas💞 :
1000
2025-11-05 15:42:18
6
Murshad 035 :
کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جسکا ہم بڑے مان سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف اور صرف میرا ہے دراصل یہ دنیا ایک خواب ہے اور یہ خواب ہی رہ جائے گا رشتے ٹوٹ جاتے ہیں وقت بیت جاتا ہے دل بدل جاتے ہیں یادیں کہیں دور پیچھے رہ جاتی ہیں مگر کچھ تاریخیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں پچھتاوے اور کچھ طعنے ہمیشہ برقرار رہتے ہیں
2025-11-08 14:18:25
1
ح م ع ش ء :
شادی ہونا کبھی مسئلہ نہیں رہا
مسئلہ ہمشہ یہ رہا ہے کہ'
شادی کے بعد بھی دل کسی اور کی یاد میں قید رہے
اور شریک حیات کے ساتھ بیٹھ کر بھی آنکھیں کسی اور کو ڈھونڈتی رہی
یہی انسان کے سب سے بڑی بدقسمتی ہے
2025-11-06 06:25:37
8
𝐓♡𝐔 :
Such
2025-11-07 20:30:05
1
Dr.queen🥰 :
ASA he hai 😭😭😭
2025-11-05 15:57:19
8
mrizwanchughtai27 :
na bil dukhaia karo Yar
2025-11-06 09:05:10
2
Majid Ali :
bashk
2025-11-08 09:38:06
1
Ehsan Ellahi :
same My position 😞😔💪😭
2025-11-06 09:37:02
3
sameer :
ھم بھی آشنا ہیں اس درد اور کرب سے
بےوفا صنم SS
2025-11-05 15:12:22
6
Nimiii Sheikh :
bilkul
2025-11-05 16:02:03
6
mianhamza 247 :
beshak iss sy bari bewafai or dosre ky liye takleef kiya ho gii😳
2025-11-05 18:19:18
3
To see more videos from user @mohsinkhan650381, please go to the Tikwm
homepage.