🙄مست بے مثال انکھیں نشے سے ہر دم ن ڈالا انکھیں اٹھے تو ہوش و ہوا سے چھینے گریں تو کر دے کمال انکھیں کوئی ہے ان کے کرم کا طالب کسی کا شوق وصال انکھیں میں یوں جلائے نہ یو ستائیں کریں تو کچھ یہ خیال انکھیں ہے جی نے کہا بہانہ یارو یہ روح پرور جمال انکھیں دراز پلکیں غزا لا کے مصوری کا کمالا کیا بات شراب رب نے حرام کر دی مگر رکھی ہیں حلال انکھیں ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں خدا کے بندے سنبھالا🖤🤌